نتائج تلاش

  1. یاز

    الوداعی تقریب آخری سالگرہ: یہ ریڈیو گپسّتان ہے !

    تازہ ترین اطلاعات کے مطابق امریکہ سے جناب ظہیراحمدظہیر صاحب نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے پرمزاح میزائلوں سے محفل پہ دھاوا بول دیا ہے۔ اس کے دفاع کی کوشش میں محفلین کے سنجیدہ صفت جملہ آہنی گنبد کی کوششیں نحیف و نزار دکھائی دیتی ہیں۔ اسی کے ساتھ ساتھ ظہیر صاحب نے چٹکلوں کے ڈرون بھی چھوڑے ہیں۔...
  2. یاز

    استنبول میں چند ایام

    اور یوں باسفورس کی سیر مکمل ہوئی۔ اب علم نہیں کہ باسفورس کی سیر جلدی ختم ہوئی یا ویسے ہی پیکج میں شامل تھا، لیکن ہوا یہ کہ کروز والی انتظامیہ وہاں سے کچھ دور ایک پہاڑی نما بلند مقام پہ لے گئی، جہاں نسبتاً بلندی کی وجہ سے شہر کے نظارے کیا جا سکتے تھے، نیز واپس نیچے جانے کے لئے گنڈولا نما چیئرلفٹ...
Top