نتائج تلاش

  1. یاز

    استنبول میں چند ایام

    اگلی بہت سی تصاویر باسفورس کروز کے دوران کی ہیں، جس کے دوران باسفورس کراس کرنے والے دونوں پُل بھی آتے ہیں۔
  2. یاز

    استنبول میں چند ایام

    متفق ۔ فلم کے شایانِ شان اینڈنگ تھی۔ اور پھر میوزک نے بھی قیامت ڈھائی
  3. یاز

    استنبول میں چند ایام

    جی جی بالکل۔ جس کا اختتام روزالینا کے تعاقب میں معکوس اہرام کے نیچے میری میگڈالین کے تابوت تک جا پہنچنے پہ ہوا تھا۔
  4. یاز

    استنبول میں چند ایام

    وہ اینجلز اینڈ ڈیمنز ہے۔
  5. یاز

    استنبول میں چند ایام

    بہترین۔ رابرٹ لینگڈم والی تمام فلمیں دیکھ لی جانی چاہییں (اینجلز اینڈ ڈیمنز ، ڈاونشی کوڈ، ڈی لوسٹ سمبل، انفرنو آ چکیں، اوریجن کا شدت سے انتظار ہے)۔
  6. یاز

    استنبول میں چند ایام

    اب اگلی منزل تھی باسفورس میں کشتی کی سیر، کہ جس کو باسفورس کروز بھی کہتے ہیں۔ یہ تقریباً اڑھائی تین گھنٹے کی ایکٹیوٹی ہے۔
Top