استنبول میں چند ایام

یاز

محفلین
DSC-4652.jpg
 

یاز

محفلین
اب اگلی منزل تھی باسفورس میں کشتی کی سیر، کہ جس کو باسفورس کروز بھی کہتے ہیں۔ یہ تقریباً اڑھائی تین گھنٹے کی ایکٹیوٹی ہے۔
DSC-4671.jpg
 
اس معاملے میں ڈین براؤن کے ناول انفرنو میں بھی کافی مفصل احوال بیان کیا گیا ہے۔ اسی پہ بنی انفرنو نامی مووی کا کچھ حصہ بھی ہیگیا صوفیہ میں ہی فلمایا گیا ہے۔
ویسے ہیگیا صوفیہ کا مطلب "ہولی وزڈم" ہے۔ چرچوں کے نام اسی طرح کی لیگیسی پہ رکھنا مروج ہے، جس کی وجہ ہمیں تو معلوم نہیں۔
انفرنو ٹام ہینکس کی وجہ سے دیکھی کہ کاسٹ اوے کے بعد ٹام ہینکس کو واقعی اداکار مانا تھا۔
 

یاز

محفلین
انفرنو ٹام ہینکس کی وجہ سے دیکھی کہ کاسٹ اوے کے بعد ٹام ہینکس کو واقعی اداکار مانا تھا۔
بہترین۔
رابرٹ لینگڈم والی تمام فلمیں دیکھ لی جانی چاہییں (اینجلز اینڈ ڈیمنز ، ڈاونشی کوڈ، ڈی لوسٹ سمبل، انفرنو آ چکیں، اوریجن کا شدت سے انتظار ہے)۔
 
بہترین۔
رابرٹ لینگڈم والی تمام فلمیں دیکھ لی جانی چاہییں (اینجلز اینڈ ڈیمنز ، ڈاونشی کوڈ، ڈی لوسٹ سمبل، انفرنو آ چکیں، اوریجن کا شدت سے انتظار ہے)۔
دا ونچی کوڈ دیکھ رکھی، باقی کا اس وقت یاد نہیں آ رہا۔
 
Top