نتائج تلاش

  1. یاز

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    گرمی زیادہ ہونے کی وجہ سے شاید پھیل سے گئے یہ 16 صفحات ۔ ورنہ تو ایک سیشن میں کھڑکا دینے تھے الیکشن ٹیم نے۔
  2. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وقت گزاری ہو رہی بس۔
  3. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ تو پتا ہونا چاہیے تھا بھئی۔
  4. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہاں کی بارش کا کہہ رہیں، یہاں کی نہیں
  5. یاز

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہمیں تو کچھ بھی آسان نہیں لگتا ۔
  6. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ چکر کہاں ختم ہوتے ہیں بھئی۔ پیاز کی طرح چھیلتے جائیں، نیا چکر سامنے آتا جائے گا۔
  7. یاز

    استنبول میں چند ایام

    وہ تو سر پہ چوٹ لگنے سے بھی بہت سے مناظر آنکھوں کے سامنے گھوم جاتے ہیں۔
  8. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر تو سگھڑ بھی ہو گی بہت۔
  9. یاز

    استنبول میں چند ایام

    نہیں تو۔ لِمِٹ میں ہی رہے ہم۔۔ بولے تو سپیڈ لمٹ
  10. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے میں چائے لاتی ہے ثمرین یا ایسے ہی مگ ہاتھ میں پکڑ کر؟
  11. یاز

    استنبول میں چند ایام

    اتنے دن کہاں لگے جی۔ عربوں/مسلمانوں نے آٹھ سو سال لگا دیئے استنبول پہنچنے میں۔ ہم نے تو آٹھ دن بھی نہ لگائے۔
  12. یاز

    استنبول میں چند ایام

    بالآخر استنبول پہنچ گئے۔
  13. یاز

    استنبول میں چند ایام

    یہ بھی ہماری پسندیدہ ترین تصاویر میں سے ایک رہی۔
  14. یاز

    استنبول میں چند ایام

    سامنے عثمان غازی پل بھی دکھائی دے رہا ہے۔
Top