اوپر والے بیانات سے تو یہ سمجھ میں آیا تھا کہ اچھی چیز کی نسبت سے چیزیں متبرک ہو جاتی ہیں جیسے کہ
شہروں میں سے قدس شہر کو بیت المقدس سے نسبت ہوئی تو وہ متبرک قرار دیا گیا ہے۔
بالوں میں سے آقا علیہ الصلاۃ والسلام سے نسبت والے بال کو بھی متبرک قرار دیا گیا۔
پسینوں میں سے جو پسینہ حضور کے وجود...