وعلیکم السلام
حسیب نذیر گِل بھائی سے ہو چکی ہے۔ اس کے علاوہ فون پہ تو کافی سارے محفلین سے رابطہ ہے۔
نبیل بھائی سے زیادہ بات چیت نہیں ہوئی اور سعود بھائی اور شمشاد بھائی تو ہیں ہی اتنے اچھے کہ ان سے تو ڈر لگ ہی نہیں سکتا۔
جو مہمان بنے گا اسے کے لئے اُس کی پسند کا بازار سے لے آؤں گا یا گھر میں...