نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    آٹھویں سالگرہ تبصرہ: ہم اور ہماری محفل - محفل کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر ہماری تحریر

    بہت مزیدار بھلکڑ بھائی آخری قسط نے بہت مزہ دیا۔ اب آپ کے قلم کے مزید چلنے کا انتظار ہے۔
  2. محمد بلال اعظم

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    لیکن آپ نے تو ابھی تک محفل پہ ترکیب ہی نہیں پیش کی:D
  3. محمد بلال اعظم

    آٹھویں سالگرہ ریسائکل بن برائے سالگرہ ہشتم

    جلیبیاں۔۔۔۔مزیدار اب فہیم بھائی آ گئے ہیں تو شاید آسئکریم کا سٹال لگ جائے
  4. محمد بلال اعظم

    آٹھویں سالگرہ ایورڈ مشاورت اورٹیم کا انتخاب

    زبیر مرزا بھائی اور عائشہ عزیز آپی پچھلی دفعہ ایوارڈز کا کام پایۂ تکمیل تک نہیں پہنچ سکا تھا لہٰذا اس بار پوری کوشش ہو گی کہ یہ کام ہو جائے۔ بزمِ سخن کے ذیلی زمرہ جات کے لئے میرے خیال میں الف عین صاحب، محمد یعقوب آسی صاحب، محمد وارث بھائی اور محمد خلیل الرحمٰن صاحب سب سے بہتر نام دے سکتے ہیں۔...
  5. محمد بلال اعظم

    آٹھویں سالگرہ لائحہ عمل برائے سالگرہ ہشتم

    محمد اسامہ سَرسَری بھائی، میں نے مجلہ کے لئے محمد صہیب اعظم کو کہا ہے، وہ ڈیزائننگ میں مدد کر سکتا ہے۔ میں اُسے کہتا ہوں کہ آپ سے اور محمد خلیل الرحمٰن صاحب سے رابطہ کر لے ذاتی پیغام میں۔
  6. محمد بلال اعظم

    فراز لَبِ گویا

    بہت شکریہ۔ بہت خوشی ہوئی کہ انتخاب آپ کو پسند آیا۔
  7. محمد بلال اعظم

    شاہدد بھائی۔۔۔یہ والے...

    شاہدد بھائی۔۔۔یہ والے http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%AF%D9%88%D9%84-%DA%AF%D9%BE%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%B3%D9%B9%D8%A7%D9%84.65414/page-2#post-1337899
  8. محمد بلال اعظم

    آٹھویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے

    اوہ :( اللہ پاک انہیں جلد از جلد شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین ان کی کمی بہت محسوس ہو رہی ہے۔
  9. محمد بلال اعظم

    آٹھویں سالگرہ کوریج برائے جشنِ سالگرہ ہشتم

    حیرت ہے کہ اتنی بڑی کوریج اور گول گپوں کو علاوہ کھانے کو کچھ بھی نہیں:D
  10. محمد بلال اعظم

    آٹھویں سالگرہ اسمائے مقتدین ابن سعید در خط قبیح

    واہ سب سے جدا مگر سب سے خوب انداز کیا بات ہے آپ کی بہت شکریہ
  11. محمد بلال اعظم

    محفل میں تو آج کل "گول گپے" ہی ملتے ہیں۔ لہٰذا وہی کھا لیتے ہیں مل کے۔

    محفل میں تو آج کل "گول گپے" ہی ملتے ہیں۔ لہٰذا وہی کھا لیتے ہیں مل کے۔
  12. محمد بلال اعظم

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    نہیں۔ انٹرنیٹ ڈیوائس میں پانی چلا گیا تھا۔ اس لئے موبائل سے آن لائن آتا تھا اور موبائل پہ اردو پڑھی جاتی ہے، لکھی نہیں جاتی÷
  13. محمد بلال اعظم

    فراز لَبِ گویا

    لَبِ گویا اک شاعرِ درویش و قدح خوار خدا مَست میں کون، جو لکھوں ، تری عظمت کے قصیدے جبریل کے پر ہوں تو وہاں تک نہ پہنچ پاؤں آواز جہاں سے ترا سازِ ابدی دے تو وہ ہے کہ الہام ترے حرف کو ترسے میں وہ کہ مجھے طعن مری بے ہُنری دے تو جبرِ شہی میں بھی علمدارِ جنوں تھا میں نالہ بہ دل ہوں کہ کوئی...
  14. محمد بلال اعظم

    میری خواہش ہے کہ میں تیری وفا میں ہمیشہ زندہ رہوں

    اس وقت جلدی میں تھا۔ ورنہ مینشن بھی کرنا تھا اور آپ کا نام بھی شامل کرنا تھا۔:D
  15. محمد بلال اعظم

    میری خواہش ہے کہ میں تیری وفا میں ہمیشہ زندہ رہوں

    حسان خان ، نیرنگ خیال بھیا ، نیلم آپی ، شمشاد بھائی ، امجد میانداد بھیا ، افلاطون انکل، عائشہ عزیز آپی ، بھیا، حسیب نذیر گِل ، عینی شاہ ، ملائکہ ،آپی عمر۔ عمر اعظم بھیا، ، اوشو ،جی عمر سیف بھیا ، تلمیذ بھیا
  16. محمد بلال اعظم

    آٹھویں سالگرہ کوریج برائے جشنِ سالگرہ ہشتم

    :) :):) زبردست یہ شاید آپ کے اشتہار کا ہی اثر تھا کہ وطین والوں نے خود میسج کر کے بلایا کہ آ کے اپنی ڈیوائس لے جائیں۔
  17. محمد بلال اعظم

    اچھا خاصا اچھا ہو گیا۔

    اچھا خاصا اچھا ہو گیا۔
  18. محمد بلال اعظم

    آٹھویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے

    بہت شکریہ علم بھائی یاد رکھنے کا۔ یہ عارضی دوری تھی۔ اب تو میں ہوں اور محفل ہے۔
Top