مہدی بھائی آپ کی تحاریر اور شاعری کے تو ہم پہلے ہی اچھے خاصے قتیل ہیں۔ آپ ہر بار تازہ ہوا کا جھونکا لاتے ہیں۔ بہت مزہ آ رہا تھا پڑھتے ہوئے بلکہ آپ ہی کہ الفاظ میں ہم تو یہ سوچ رہے تھے کہ
ختم ہو جائے فسانہ تو جگانا جاناں
حافظ و غالب کے ساتھ صرف بیدل کی کمی محسوس ہوئی۔ ویسے اگر آپ ان استادانِ فن...