پوری محفل کا ایک ہی نعرہ مریم بی بی کا چمکے ستارا
🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟
ظفری
کی پیشنگوئی درست ہوتی نظر آتی ہے محب مستورات سے ہارنے کا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں
پوری محفل کا ایک ہی نعرہ مریم بی بی کا چمکے ستارا
🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟
ظفری
کی پیشنگوئی درست ہوتی نظر آتی ہے محب مستورات سے ہارنے کا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔۔۔۔
کہاں ہیں سب لوگ پولنگ کا وقت ختم ہونے میں تھوڑا وقت رہ گیا ہے محفلین سے گذارش ہے جلد آئیں اور اپنا ووٹ کاسٹ کریں ۔۔۔۔
آجا تے بے جا سائیکل تے
پوری محفل کا ایک ہی نعرہ مریم بی بی کا چمکے ستارا !!