نتائج تلاش

  1. جیا راؤ

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    آپ تو بغیر بریک لگائے ساتویں آسمان کی باتیں کرتے ہیں۔:grin: دعاؤں کے لئے شکرگزار ہوں۔:)
  2. جیا راؤ

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    جی ہاں اور کیا فرمایا ہے ہمارے لئے ڈاکٹر بشیر بدر نے کہ سب گناہوں کا اقرار کرنے لگیں اس قدر خوبصورت سزائیں نہ دے :):):)
  3. جیا راؤ

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    ایک طویل سلسلہ ہے ملاقاتیوں کا جو ختم ہونے میں نہیں آرہا !:grin:
  4. جیا راؤ

    آصف زرداری نہ کھپے

    جب میں نے زرداری کے صدر بننے کا سنا تھا تو یہ تصور کرتے ہی سب سے پہلے (بغیر کسی شعوری کوشش کے) میرے ذہن میں خودکشی کا خیال آیا تھا۔:(:(:(
  5. جیا راؤ

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    فجر کے بعد ابو کی تلاوت کی آواز:) چڑیوں کے چہچہانے کی آواز کوئل کی آواز پانی گرنے کی آواز تیز بارش کی آواز بادل گرجنے اور بجلی کڑکنے کی آوازیں طوفانی ہواؤں کی آواز اپنے بھتیجوں کے ہنسنے اور بولنے کی آوازیں:) لڑکیوں کی ہنسی کی آواز:) چوڑیوں کی آواز کانچ کے برتن ٹکرانے کی آواز سمندر کا...
  6. جیا راؤ

    لڑکوں کی واپسی

    فرق ایسے ہے کہ محفلین میزبان اور ہم مہمان:)
  7. جیا راؤ

    خود سے بہت خفا ہوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔ نوید صادق

    خود سے بہت خفا ہوں میں، خود سے بہت جدا تھا میں دیکھا نہیں کہ کیا ہوں میں، سوچا نہیں کہ کیا تھا میں شکوہ کروں تو کس کا میں، رنج کروں تو کیا کروں کون سمجھ سکا مجھے، کس کو سمجھ سکا تھا میں بہت اچھے لگے یہ اشعار !
  8. جیا راؤ

    خود سے بہت خفا ہوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔ نوید صادق

    انہیں نہ چھیڑا جائے۔ شاید ہائبرنیشن پر ہیں آجکل:rolleyes:
  9. جیا راؤ

    لڑکوں کی واپسی

    محفلین میں اور ہم میں فرق ہے۔:grin:
  10. جیا راؤ

    ایک سروے/ پول (poll)

    درست فرمایا:mrgreen: کوئی اعتراض نہیں !:grin1:
  11. جیا راؤ

    ایک سروے/ پول (poll)

    چیلنج ؟؟؟:confused::confused:
  12. جیا راؤ

    لڑکوں کی واپسی

    آپ کی شکایت کی بات کس نے کی؟:grin:
  13. جیا راؤ

    ایک سروے/ پول (poll)

    ہم موقع پرست نہیں سو یہ 'مواقع' اپنے پاس رکھئیے۔ :box:
  14. جیا راؤ

    لڑکوں کی واپسی

    کیا بات کی ہے جناب ! اب ہم کچھ کہیں گے تو احباب کو شکایت ہوگی۔۔۔۔۔ :grin:
  15. جیا راؤ

    بادِ نسیم ہیں وہ سبک رو ہوا نہیں

    اصلاح شدہ غزل حاضر ہے:) مگر ابھی 'تفہیم' والے اشعار پر کام رہتا ہے۔ کچھ واضح نہیں ہو رہا کہ کس مصرعہ میں تبدیلی کی جائے۔:( بادِ نسیم ہیں وہ سبک رو ہوا نہیں کہتے ہیں ہم وفا انہیں، جانِ وفا نہیں اک حبس کا سماں ہے دل و جاں پہ، ذہن پر ہوتی ہے جس میں شاعری یہ وہ فضا نہیں جو گھاؤ دل پہ...
  16. جیا راؤ

    بادِ نسیم ہیں وہ سبک رو ہوا نہیں

    وقفہ برائے عصر و مغرب و افطار :):):) (بجلی، عشاء اور سحر کا اضافہ بھی کر لیں)
  17. جیا راؤ

    بادِ نسیم ہیں وہ سبک رو ہوا نہیں

    آپ بھی حجازی صاحب کی طرح 'بچوں کو بہلانے' پر معمور ہیں۔:grin: (اسی تھریڈ کی پوسٹ نمبر 6 ملاحظہ کیجئیے۔:)) صدارتی امیدوار کے لئے۔:grin: مغل جی یہ غزل پوسٹ تو وہیں کرنے کا سوچا تھا مگر زہرا جی کی غزل پڑھنے یہاں آئے تو جلدی میں یہیں پوسٹ کر دی (کہ اسپتال میں غزلیات پوسٹ کرنا آسان...
  18. جیا راؤ

    بادِ نسیم ہیں وہ سبک رو ہوا نہیں

    آپ کی پوسٹ نظر آ رہی ہے، کیا سمجھیں کہ آپ نے ابھی سے افطار کر لیا۔:grin:
  19. جیا راؤ

    بادِ نسیم ہیں وہ سبک رو ہوا نہیں

    شکریہ انکل آپ نے اتنا وقت دیا۔:) ہمیں مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن/ فاعلات سمجھ میں آئیں گے تو پتہ چلے گا ناں کہ کونسا مصرعہ کس "بحر" میں داخل ہو گیا۔:(:(:( (ابھی اصلاحِ سخن میں تفسیر صاحب کی پوسٹس دیکھ کر تسلی ہوئی کہ وہاں سے کچھ نہ کچھ سیکھا جا سکتا ہے۔:) ) اصلاح شدہ غزل پوسٹ کرتی ہوں...
Top