نتائج تلاش

  1. جیا راؤ

    اذن سخن

    جی نہیں۔۔۔۔ یقین !:rolleyes:
  2. جیا راؤ

    اذن سخن

    یہ کیسے ثابت کر لیا آپ نے؟:confused: لکھوانے کا الزام تو ہم پر ویسے ہی ہے سو آپ ہماری بات چھوڑئیے اور اپنی کہئیے !:grin:
  3. جیا راؤ

    دل میں وفا کی ہے طلب، لب پہ سوال بھی نہیں !

    دل میں وفا کی ہے طلب، لب پہ سوال بھی نہیں ہم ہیں حصارِ درد میں اس کو خیال بھی نہیں اتنا ہے اس سے رابطہ، چھاؤں سے جتنا دھوپ کا گر یہ نہیں ہے ہجر تو پھر یہ وصال بھی نہیں وہ جو انا پرست ہے۔ میں بھی وفا پرست ہوں اس کی مثال بھی نہیں، میری مثال بھی نہیں تم کو زبان دے چکے، دل کا جہان دے چکے...
  4. جیا راؤ

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    اے کاش۔۔۔۔ !
  5. جیا راؤ

    بچے پینٹنگز

    واہ بہت ہی پیاری تصویریں ہیں۔:):):)
  6. جیا راؤ

    وزیرستان میں امریکی حملہ

    کاش اربابِ اختیار جو کہتے ہیں اس پر عمل بھی کر لیا کریں۔ امریکی حملہ کے خلاف سینٹ سرحد و قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور ہوئی ہے۔ اور آصف زردادی صاحب نے بھی اتحادی فوج کی کارروائی کو وحشیانہ قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ "عسکریت پسندی کے خلاف جنگ کو نقصان پہنچ سکتا ہے، کارروائی نا قابلِ...
  7. جیا راؤ

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    گھبرائیے نہیں۔۔ پرانا مراسلہ 'تھوڑی' سی تحریف کے ساتھ چسپاں کر دیا کہ لکھنے کی زحمت سے بچ جائیں !:grin:
  8. جیا راؤ

    لڑکوں کی واپسی

    لڑکیاں بھی تو صبح میں جاب اور شام میں پڑھائی کرتی ہیں ! (طالوت صاحب اعداد و شمار کے ساتھ بس آتے ہی ہونگے۔:grin:)
  9. جیا راؤ

    خود سے بہت خفا ہوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔ نوید صادق

    کم از کم نہم کی حیاتیات تو ہم نے بھی اردو میں ہی پڑھی تھی۔:rolleyes:
  10. جیا راؤ

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    ایسا ایک سوال ہم سے پہلے بھی کیا جا چکا ہے مگر کیا ہے کہ ہم نے حساب میٹرک میں پڑھا تھا آخری بارسو اب ہم جواب دینے سے قاصر ہیں !:grin:
  11. جیا راؤ

    لڑکوں کی واپسی

    شہزاد صاحب یہیں بات جاتے جاتے واپس آئی ہے سو اب ہم اس پر کوئی اظہارِ خیال کرنے سے گریز ہی کریں گے۔ ویسے کسی کو ہو نہ ہو مگر مجھے آپ کی 'زیادہ تر' باتوں سے اتفاق ہے !
  12. جیا راؤ

    نشان حیدر

    اگر اس میں یہ نہ ہوتا تو کیا تھا !:confused:
  13. جیا راؤ

    لڑکوں کی واپسی

    وہی تو کروانا چاہ رہے تھے مگر آپ کہاں کروانے دیتے ہیں۔:grin:
  14. جیا راؤ

    لڑکوں کی واپسی

    اس تناظر میں ہر گز نہیں کہا تھا جس میں آپ لے گئے۔:rolleyes:
  15. جیا راؤ

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    جی نہیں ہم فقط 10 منٹ میں لیاقت نیشنل ہسپتال(اسٹیڈیم روڈ) سے اپنے گھر پہنچ جاتے ہیں (چھوٹے بھائی کے ساتھ بائک پر):)
  16. جیا راؤ

    لڑکوں کی واپسی

    اس کو یہاں شفٹ کر لیا ہم نے۔۔ ہم نے تو ایسا کوئی لیبل لگانے کا نہیں سوچا تھا (کیونکہ عورت دشمنی۔۔ مردانہ تعصب جیسے خیالات میرے ذہن میں کوشش کے باوجود نہیں آتے، شاید ایسا ماحول دیکھا نہیں اس لئے۔) اگر آپ کو خود سے ایسا لگا تو کچھ تو وجہ ہوگی۔۔۔ کہیں چور کی۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
  17. جیا راؤ

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    آپ کی دعا سے ہم پہنچ گئے خیریت سے گھر:)
  18. جیا راؤ

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    اس کا جواب گھر جا کر دیتے ہیں۔۔ ابھی ذرا جلدی ہے۔
  19. جیا راؤ

    لڑکوں کی واپسی

    یہ الفاظ بھی بہت خوب ہیں۔ امید ہے یونہی ہمارے ذخیرہِ الفاظ میں اضافہ کرتے رہیں گے۔:grin:
  20. جیا راؤ

    لڑکوں کی واپسی

    ٹھیک ہے پھر مہمان کسے بنائیں ؟:confused:
Top