ہر کوئی برتن ٹکرانا پڑھ رہا ہے ارے بھائی 'کانچ' بھی تو لکھا ہے ساتھ۔۔۔:mad:
جنہیں اعتراض ہے وہ کانچ کے دو گلاس ٹکرا کر (ارے نزاکت سے۔۔) دیکھ لیں کہ کیا مدھر ساز ابھرتے ہیں !:)
ویسے کانچ ٹوٹنے کی آواز بھی پیاری ہوتی ہے۔:)
(انتباہ: کانچ کو کسی اور 'چیز' سے مشابہت نہ دی جائے۔:rolleyes:)...