میری بھی ذاتی رائے بالکل یہی ہے۔
مرد خواتین کے مقابلے میں نہ صرف وسعتِ نظر رکھتے ہیں بلکہ مشکل حالات میں جذبات و احساسات کو قابو میں رکھتے ہوئے بہتر فیصلے کر سکتے ہیں۔
اگر مرد و عورت اس لحاظ سے برابر ہوتے تو شاید اللہ تعالیٰ نے گواہی کے لئے ایک مرد کے مقابلے میں دو عورتوں کا حکم نہ لگایا...