نتائج تلاش

  1. جیا راؤ

    میں جانتی ہوں کہ ہوں ناگزیر اس کے لئے

    :grin::grin::grin: ہم بھی بہت خوش ہوئے۔ :grin:
  2. جیا راؤ

    میں جانتی ہوں کہ ہوں ناگزیر اس کے لئے

    شکریہ سعود اور معذرت بھی کہ ہماری غزل کی وجہ سے آپ کو بھی ایک طویل غزل لکھنے کی زحمت اٹھانا پڑی۔:grin:
  3. جیا راؤ

    میں جانتی ہوں کہ ہوں ناگزیر اس کے لئے

    سرا سر الزام ہے ہم پر ذخیرہ اندوزی کا۔:(
  4. جیا راؤ

    تعارف ملیئے فاروقی صاحب سے!!!

    ہا ہا ہا ہا ہا :grin::grin::grin:
  5. جیا راؤ

    تعارف ملیئے فاروقی صاحب سے!!!

    اور آپ کی مسکراہٹوں کو میں نے۔:):)
  6. جیا راؤ

    تعارف ملیئے فاروقی صاحب سے!!!

    آپ کے زیرِ دست ہے کون؟:grin:
  7. جیا راؤ

    تعارف ملیئے فاروقی صاحب سے!!!

    فائدہ کیا ہوا بھاگے تو یہ ابھی بھی پھر رہے ہیں۔:grin:
  8. جیا راؤ

    میں جانتی ہوں کہ ہوں ناگزیر اس کے لئے

    انصاف کی دنیا ہے فقط خواب کی دنیا یا رب ! میں حقیقت سے پریشان بہت ہوں (جیا راؤ) :grin::grin:
  9. جیا راؤ

    میں جانتی ہوں کہ ہوں ناگزیر اس کے لئے

    دیکھتے ہیں آپ کب شرفِ ملاقات بخشتے ہیں۔:grin:
  10. جیا راؤ

    میں جانتی ہوں کہ ہوں ناگزیر اس کے لئے

    نظم ہم نے حال میں پیش کی ہے اور یہ غزل کوئی ڈیڑھ سال پرانی ہے۔:grin: ہاں یہ کہا جا سکتا ہے کہ ہم اور امجد اسلام امجد ہم خیال ہوئے، شاید اسی لئے وہ ہمیں اس قدر پسند بھی ہیں۔:)
  11. جیا راؤ

    لڑکوں کی واپسی

    جی بالکل:grin:
  12. جیا راؤ

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    وہ اور ہونگے کہ جن کو امجد نئے مناظر کی چاہ ہوگی میں اس کے چہرے کو دیکھتا تھا، میں اس کے چہرے کو دیکھتا ہوں !
  13. جیا راؤ

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    واہ جناب خوبصورت شعر ہے !
  14. جیا راؤ

    اذن سخن

    سب سے پہلے ہماری طرف سے اس 'اذنِ سخن' پر مبارک باد قبول کیجئیے۔:)
  15. جیا راؤ

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    انہی راستوں نے جن پر کبھی تم تھے ساتھ میرے مجھے روک روک پوچھا ترا ہمسفر کہاں ہے ڈاکٹر بشیر بدر
  16. جیا راؤ

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    مسلسل ہوں ملاقاتیں تو دلچسپی نہیں رہتی یہ بے ترتیب یارانے بڑے دلچسپ ہوتے ہیں
Top