نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بتاؤ کیوں ہے یہ چپ اتنی گہری- برائے اصلاح

    اسی کو ذرا سا تبدیل کرکے دیکھیے، مثلاً انا کچھ کم تھی کیا، جو آ گئی ہے ہمارے بیچ اب یہ سرد مہری
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اصلاح کر کے راہنمائی طلب ہے۔

    محفل میں خوش آمدید فخر بھائی۔۔۔ پہلے ہی روز اتنی شدید گولہ باری کریں گے تو کون ساتھ دے پائے گا؟ :) دم لینے کا تو موقع دیجیے حضور :)
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بزم یار

    abdul.rouf620 بھائی یہ دراصل غزل کے معمولی عیوب میں سے ہے، جسے تقابل ردیفین کہتے ہیں۔ اس سے احتراز کرنا بہرحال بہتر ہے۔
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    شفیق الرحمان جدید آزاد نظم

    استادِ محترم جناب الف عین نے زمرۂ اصلاحِ سخن میں آزاد نظم کے حوالے سے ایک نکتہ بیان کیا تو بے ساختہ شفیق الرحمٰن کی کتاب شگوفے میں موجود افسانے ’’یونہی‘‘ کا ایک حصہ یاد آگیا ۔۔۔ جس کا مرکزی کردار گرمیوں کی چھٹیوں سے پہلے میڈیکل کی پڑھائی کے سلسلے میں پاگل خانے کا دورہ کرتا ہے، تو وہاں اس کی...
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    برائے اصلاح

    زمینِ دل کو کرکے نرم گر اک بار اس میں بو دیا جائے کبھی جو بیج الفت کا تو پھر کب دیر لگتی ہے کہ پھوٹے بیج اور پودا نکل آئے پھر اس پودے کی شاخوں پر بہت سے پھول کھل جائیں کہ جن کی خوشبوئیں بڑھ کر معطر زندگی کردیں یہ گل مرجھا بھی جائیں تو بکھر جاتی ہیں ان کی خوشبوئیں لیکن فنا ہوتی نہیں جگ سے سنو...
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بزم یار

    ایک اہم بات رہ گئی، وہ یہ کہ بیٹا غزل کا کوئی عنوان نہیں ہوتا۔
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    برائے اصلاح

    استادِ محترم کی اس بات سے ایک لطیفہ یاد آگیا، شفیق الرحمن کی کتاب شگوفے سے لکھتے ہیں ’’۔۔۔ ایک اور صاحب ملے، جو نہایت معقول دکھائی دیتے تھے۔ انہوں نہ صرف ہمارا استقبال کیا بلکہ ایک شعر بھی پڑھا۔ پھر فرمائش کی کہ کوئی اچھا سا شعر انہیں سنایا جائے۔ ایک لڑکے نے یہ شعر پڑھا ؎ ترے کوچے اس بہانے،...
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: آگئے ہیں تنگ اب، اے آسماں، آلام سے ۔۔۔

    بہت شکریہ بھائی عبدالرؤف، پذیرائی و پسندیدگی کے لئے ممنون و متشکر ہوں۔ جزاک اللہ
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: آگئے ہیں تنگ اب، اے آسماں، آلام سے ۔۔۔

    بہت شکریہ عدنان بھائی، داد و ستائش کے لئے آپ کا شکرگزار ہوں۔ جزاک اللہ
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بزم یار

    محمل بہن، آداب! مجھے یاد پڑتا ہے کہ شاید آپ نے یہ غزل پہلے بھی پوسٹ کی تھی؟ خیر، استادِ محترم کے اصلاحی نکات کی متابعت کچھ مزید باتیں نوٹ کرلیجیے۔ آسانی کے پیش نظر اقتباس میں ہی سرخ رنگ میں لکھ دیے ہیں۔
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    کسی نے آج یہ پوچھا ہے مجھ سے، میرا کیا ہے وہ

    اچھی مسلسل غزل ہے عاطف بھائی ۔۔۔ ماشاءاللہ بس مطلع کی بندش مجھے کچھ اتنی چست نہیں لگی۔
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: آگئے ہیں تنگ اب، اے آسماں، آلام سے ۔۔۔

    بہت شکریہ مکرمی احمد صاحب، داد و پذیرائی کے لیے ممنونِ احسان ہوں۔ جزاک اللہ
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: آگئے ہیں تنگ اب، اے آسماں، آلام سے ۔۔۔

    کیا فرما رہے قبلہ آپ، کل ملا کر بس ایک شعر میں محض جھومنے کا ذکر کیا تھا، اور وہاں بھی تصریح کردی کہ جام سے دور ہوں :)
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ہے تارِ دل کی صدا لا الہ الا اللہ

    اچھے مضامین باندھے ہیں آپ نے۔ مطلع کے مصرعۂ ثانی میں غم کی دوا پر میں کچھ متردد ہوں ۔۔۔ عموما دوا کو درد کے ساتھ جوڑا جاتا ہے ۔۔۔ خیر، ضروری نہیں کہ دیگر احباب بھی یہ تاثر لیں۔ یہاں مجھے دونوں مصرعوں میں ربط کی کمی لگتی ہے۔ سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کی مدح ہے، اس لئے زیادہ کچھ کہتے ہوئے ڈر...
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: آگئے ہیں تنگ اب، اے آسماں، آلام سے ۔۔۔

    بہت شکریہ صابرہ بہن، داد و پذیرائی کے لئے ممنون ہوں۔
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: آگئے ہیں تنگ اب، اے آسماں، آلام سے ۔۔۔

    ظہیرؔ بھائی، بکف ہمت سے میری مراد تو یہ تھی کہ ہر طرح کی مشکلات کے سامنے کے لئے ہمہ وقت ہمت جمع رکھی جائے تاکہ حالات کا مقابلہ کیا جاسکے ۔۔۔ شاید یہ مفہوم ادا نہیں ہو پایا۔ دعاگو، راحلؔ۔
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: آگئے ہیں تنگ اب، اے آسماں، آلام سے ۔۔۔

    بہت شکریہ شکیلؔ بھائی ۔۔۔ داد و پذیرائی کے لئے شکرگزار ہوں۔ کتابت کی غلطی پر متنبہ کرنے کا بھی شکریہ، آپ نے درست نشاندہی کی۔ اصل مراسلے میں تدوین کردی ہے۔ دعاگو، راحلؔ۔
Top