شمالی کیوٹو
1۔ کِن کاکُوجی: لفظی مطلب سونے کا مندر۔ چھ صدیاں قبل تعمیر ہونے والے مندر کی تعمیر میں سونا ہی استعمال کیا گیا ہے۔
2۔ شُوگاکواِن کا ولا: جیسے کہ میں نے ذکر کیا کہ کیوٹو میں موجود تین شاہی رہائش گاہوں میں سے سب سے خوبصورت۔
یہاں کی سیر کرنے کے لیے ایڈوانس بکنگ کروانا ضروری ہے۔ تفصیل...