نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    پاکستان دنیا کا واحد ملک جہاں ایک بچہ فیس بک استعمال کرنے والے 7 لوگوں کے گھرپیداہوگیا

    Jan 02, 2020 | 14:32 لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لمبی لمبی چھوڑنے اورکاپی پیسٹ کرنے والوں میں سوشل میڈیاصارفین کا شایدکوئی ثانی نہیں ہوگا۔اندھا دھند پوسٹ کرنے کی انوکھی حرکتوں نے پاکستان کو دنیا کاوہ واحد ملک بنادیاہے جہاں فیس بک استعمال کرنے والے 7لوگوں کے گھر ایک ہی بچہ پیدا ہوگیا ہے۔ اب ان...
  2. عرفان سعید

    بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد جاں بحق

    اس سے امریکی حملے کا جواز نہیں تراشا جا سکتا۔
  3. عرفان سعید

    آپ نے خود ہی انہیں غائب کیا ہوا ہے! :-)

    آپ نے خود ہی انہیں غائب کیا ہوا ہے! :-)
  4. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    سب خیریت رہے۔ زیادہ پریشر کی وجہ کیا ہے؟ کسی گیس کے عملے نے چیک کیا؟
  5. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ریٹنگ تو "خطرناک" ہونی چاہیے لیکن دستیاب نہیں!
  6. عرفان سعید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تو ساری حماقتوں کا راز یہ تھا!
  7. عرفان سعید

    والد موبائل فون سے بیٹے کی جان چھڑانے کے لیے اسے منگولیا لے گئے

    یہ بھی نہ لیا تو تلاشِ گمشدہ کے اشتہار سوشل میڈیا پر وائرل ہو جائیں گے! :)
  8. عرفان سعید

    والد موبائل فون سے بیٹے کی جان چھڑانے کے لیے اسے منگولیا لے گئے

    آپ تو بچپن سے کمپوٹر استعمال کر رہے ہیں :)
  9. عرفان سعید

    والد موبائل فون سے بیٹے کی جان چھڑانے کے لیے اسے منگولیا لے گئے

    آپ تو شیر خواری کی عمر میں گلیوں میں نکل جایا کرتے تھے! :) آپ کے لیے یہ کام کافی بار اس محفل کی انتظامیہ نے کیا لیکن آپ ہیں کہ باز ہی نہیں آتے :)
  10. عرفان سعید

    والد موبائل فون سے بیٹے کی جان چھڑانے کے لیے اسے منگولیا لے گئے

    یہاں تقریبا سب پاکستانی فیملی کے بچوں کا بھی یہی حال ہے۔ اپنی آسانی کی خاطر موبائل کی افیم بچوں کو کھلا دیتے ہیں۔ :-(
  11. عرفان سعید

    والد موبائل فون سے بیٹے کی جان چھڑانے کے لیے اسے منگولیا لے گئے

    تعطیلات بہت ضروری ہیں۔اپنی کارکردگی کو قائم رکھنے اور بڑھانے کے لیے وقتا فوقتا بریک لینا ضروری ہے۔ اگست سے دسمبر تک میں بھی دن رات کام میں مگن رہا۔ اب کام کی رفتار آہستہ ہوئی ہے تو میں بھی موجیں کر رہا ہوں!
  12. عرفان سعید

    والد موبائل فون سے بیٹے کی جان چھڑانے کے لیے اسے منگولیا لے گئے

    جب حسن پیدا ہوا تو گھر میں ٹی۔وی آن کرنا بھی ممنوع تھا۔ شروع کے چند سال ایسے ہی گزرے تھے۔
  13. عرفان سعید

    والد موبائل فون سے بیٹے کی جان چھڑانے کے لیے اسے منگولیا لے گئے

    اس دور میں بھی پروان چڑھنے والے پچاس سو مراسلے دن میں داغ ہی دیتے ہیں :)
Top