نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    بیرونی عمارت
  2. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    روشنی کا گزر یقینی بنانے کے لیے تعمیر کی جانے والی چھت
  3. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    اندورنی عمارت
  4. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    کیوٹو سٹیشن کی عمارت بھی جدید طرزِ تعمیر کا شاہکار ہے اور اسی وجہ سے بین الاقوامی انعام یافتہ ہے۔
  5. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    اپریل 2006 میں ایک ویک اینڈ پر پلان بنا کہ کیوٹو کے مشرق میں واقع ساڑھے بارہ صدیاں قبل تعمیر کیا جانے والا کیومیزُو دیرا مندر کی سیر کی جائے۔ ہماری رہائش کیوٹو کے عین مغرب میں تھی۔ اس لیے پہلے کیوٹو کے مین سٹیشن روانہ ہوئے۔ بس سے اترتے ساتھ ہی اپنے دیرینہ رفیق کیوٹو ٹاور کا قریب سے دیدار ہوا۔...
  6. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں (تبصرے)

    بہت شکریہ! کیا معلوم کہ مستقبل میں کبھی اس پلان کی ضرورت پڑ جائے!
  7. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    آخر میں میرا خیال تھا کہ اپنے تجربات کی روشنی میں چند اہم باتوں کی طرف اشارہ کردوں جو دورانِ قیام و سیاحت سود مند ثابت ہوں گی۔ خوش قسمتی سے سیاحت کے ایک بلاگ پر یہ تمام معلومات نہایت عمدگی سے اکٹھی کر دی گئی ہیں۔ جانے سے پہلے ان کا مطالعہ مفید ثابت ہو گا۔...
  8. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    ابتدائی طور پر سفر کا جو پلان ترتیب دیا تھا، اس میں تھوڑی سی تحریف کے بعد یہ صورت بنی۔ جاپان کو جغرافیائی طور پر چار بڑے جزائر میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جن میں ہون شُو سب سے بڑا جزیرہ ہے۔ جیسا کہ ہمارے تجویز کردہ پلان سے ظاہر ہے کہ یہ ہون شُو تک ہی محدود ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اہم ترین سیاحتی...
  9. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    ٹوکیو کے مضافات: ٹوکیو کے شمال میں نِیکّو کا قصبہ ہے جہاں انتہائی خوبصورت تزئین و آرائش کی گئی شرائن اور مزارات موجود ہیں۔ 2۔ ٹوکیو کے جنوب میں سمندر کے کنارے کاماکُورا کا قصبہ ہے۔ اس قصبے کو اس کی زرخیز تاریخ و ثقافت کی وجہ سے مشرقی جاپان کا کیوٹو بھی کہا جاتا ہے۔ بے شمار تاریخی مندر اور...
  10. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    مزیدقابلِ ذکر مقامات یہ ہیں 1۔ ٹوکیو ڈزنی لینڈ: اگر ڈزنی لینڈ پہلے دیکھ رکھا ہے تو اس میں کوئی نئی بات نہیں ہو گی۔ دیکھنے کے لیے صبح پارک کھلنے سے لیکر بند ہونے تک وقت درکار ہاگا۔ عام طور پر رائیڈز پر بہت لمبی قطاریں ہوتی ہیں اس لیے کافی وقت درکار ہو گا۔ 2۔ ٹوکیو ڈزنی سی: ڈزنی لینڈ کے ساتھ ہی...
  11. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    جنوبی ٹوکیو 1۔ اودائبا: مصنوعی جزیروں پر تعمیر کیا گیا ایک فیوچرسٹک فنِ تعمیر کا شاہکار 2۔ روپونگی ہلز: جدید عمارات کا کمپلیکس 3۔ ٹوکیو ٹاور جس کی بلندی 333 میٹر ہے۔ 4۔ حال ہی میں نئی بننے والی تویوسُو مچھلی منڈی یہاں خاص طور پر تُونا فش کی نیلامی دیکھنا بہت دلچسپ ہو گا۔ مزید...
  12. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    مغربی ٹوکیو 1۔ شِن جِی کُو: ٹوکیو کی بلندوبالا کاروباری عمارات اور انتہائی مصروف کاروباری زندگی کا جائزہ لینے کے لیے اس سے بہتر جگہ نہیں ہو سکتی۔ یہاں کا ٹرین سٹیشن دنیا کے مصروف ترین سٹیشنوں میں شمار ہوتا ہے، جہاں روزانہ 20 لاکھ سے زیادہ مسافر اسے اپنے استعمال میں لاتے ہیں۔ دفتری آمدورفت کے...
  13. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    شمالی ٹوکیو یہاں کے قابلِ ذکر مقامات 1۔ 634 میٹر بلند سکائی ٹاور۔ اس کی تکمیل 2012 میں ہوئی اس لیے دیکھنے سے محروم رہا۔ سکائی ٹاور پر 450 میٹر کی بلندی پر شہر کا نظارہ کرنے کا ڈیک بنایا گیا ہے۔ 2۔ ٹوکیو نیشل میوزیم: یہاں جاپان کی تاریخ اور ثقافت کے بارے میں بیش بہا معلومات اور نودرات کا خزانہ...
  14. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    مرکزی ٹوکیو 1۔ ٹوکیو کا شاہی محل ٹوکیو سٹیشن سے کچھ فاصلے پر ٹوکیو کا شاہی محل ہے جہاں جاپان کا شاہی خاندان رہائش پذیر ہے۔ محل کا بیرونی حصہ خود بھی دیکھا جاسکتا ہے اور گائیڈڈ ٹور بھی ممکن ہے، جس کے لیے پیشگی اندراج کروانا ضروری ہے۔ The Imperial Household Agency محل کے اندورنی حصہ صرف دو موقعوں...
  15. عرفان سعید

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    لاہور ہائی کورٹ نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت سنانے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کو غیرقانونی قرار دے دیا ہے۔
  16. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں (تبصرے)

    تازہ ترین مراسلے میں کردیا ہے۔
  17. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں (تبصرے)

    اچھی تجویز ہے۔ رہنمائی فرمائیں کہ کیسے کر سکتے ہیں؟
  18. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    ٹوکیو کاواگوچی کی جھیل اور فُوجی پہاڑ کی سیر کے بعد اگلی منزل جاپان کا موجودہ دارالحکومت ٹوکیو ہے۔ اگر جے آر پاس استعمال کر کے جانا چاہیں تو جایا تو جا سکتا ہے لیکن بار بار ٹرین لائن تبدیل کرنا ہوگی۔ اس دقت سے بچنا ہو تو بس کے ذریعے براہ راست بھی جایا جاسکتا ہے۔ مثال کے طور پر کوسوکُو بس...
  19. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    فُوجی اور اس کے گرد و نواح کی سیر کے بارے میں معلومات گذشتہ مراسلے کے روابط میں مل جائیں گی۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ ویڈیو بھی کافی اچھی ہے۔
Top