نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    آج کی تصویر

  2. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    واپسی کے لیے گھر کی راہ لی تو کیوٹو سٹیشن پہنچنے تک رات ہو چکی تھی۔ ایسے میں روشنیوں سے منور کیوٹو ٹاور کی تصویر لے کر گھر روانہ ہو گئے۔
  3. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    یہاں سے کیوٹو ٹاور بھی صاف دکھائی دے رہا تھا
  4. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    بلندی سے مرکزی دروازے کی تصویر
  5. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    شام کے سائے گہرے ہوئے تو مندر کی عمارت کی ایک اور تصویر لی
  6. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    چیری بلاسم کے پھول
  7. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    پہاڑوں پر سبزہ
  8. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    کچھ درختوں پر تاحال خزاں کا اثر تھا
  9. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    بہار اپنے جوبن پر تھی۔ درختوں کے سر سبز و شاداب پتے اور کھلتے ہوئے پھول بکثرت نظر آئے۔
  10. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    پیگوڈا کی ایک اور تصویر
  11. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    کیو میزُو مندر کے پہاڑوں سے گرنے والی ایک آبشار اوتاوا کا پنی تین دھاروں کی شکل میں ایک حوض میں آکر گرتا ہے۔ اس شفاف پانی کے بارے میں جاپانیوں کا عقیدہ ہے کہ یہ پانی ان کے جسم و روح کی تطہیر کرتا ہے۔ اس لیے یہاں کے پانی کو کون جی کی سُن (سونے کا پانی) کہا جاتا ہے۔ حوض کے ارد گرد لوگوں کا ہجوم
  12. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    اسی شرائن میں سنگِ محبت بھی نصب ہے!
  13. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    شرائن کے اندر
Top