نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    نثری نظم کا عہدِ موجود

    السلام علیکم! بھائی جان ایک بار سرور خان سرور صاحب نے نثری نظم سے متعلق بڑی خوبصورت بات کہی تھی، کہتے تھے کہ اس کے حوالے سے احساسِ کمتری میں مبتلا ہونے کی ضرورت نہیں بلکہ فخر کرنے کی بات ہے کہ یہ وہ واحد صنف ہے جس کا نام کم از کم ہمارا اپنا عطا کردہ ہے ورنہ دیگر اصناف ِ شعر کے حوالے سے تو ہمیں...
  2. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آج کل: خطبات اقبال کی تسہیلی کتب۔
  3. محمد خرم یاسین

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    جہاز ڈوب جانے کے بعد ہر ایک رائے دیتا ہے کہ اسے کیسے بچا یا جا سکتا تھا۔۔۔ انگلش کہاوت
  4. محمد خرم یاسین

    اقتباس از آب حیات

    میرے خیال میں یہ ام فاطمہ صاحبہ کی شراکت ہے :)
  5. محمد خرم یاسین

    منٹو

    کیا لب و لہجہ پایا ہے آپ نے ۔ ما شا اللہ
  6. محمد خرم یاسین

    اقتباس از آب حیات

    متن پڑھتے ہوئے تو میں پریشان ہی گیا تھا کہ محمد حسین آزاد صاحب کی "آبِ حیات"میں یہ ترمیم کس نے کر دی۔ آخر پر مصنفہ کانام پڑھ کر سکھ کا سانس لیاکہ یہ عمیرہ صاحبہ کا کارنامہ ہے۔
  7. محمد خرم یاسین

    اُس بوریا نشین سا مختار لے کے آ

    کان پکڑ کے معذرت جو یہ گستاخی سرزد ہوگئی۔ واقعی غیر دانستہ طور پر ساتھ والا بٹن پریس ہوگیا تھا۔ اب ٹھیک ہوگیا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دین و دنیا کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے۔آمین۔ ایک بار پھر معذرت۔ جزاک اللہ
  8. محمد خرم یاسین

    آج طاق رات ہے

    طاق راتوں میں سے شب قدر کی جتنی نشانیاں بتائی گئیں ہیں وہ اکیسویںشب کو پوری ہوتی محسوس ہوئیں تھیں۔ یہاں فیصل آباد میں ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی اور بہت ہی خوبصورت موسم تھا۔ بہرحال ابھی تو تین راتیں باقی ہیں۔
  9. محمد خرم یاسین

    نثری نظم کا عہدِ موجود

    انشا اللہ چند دن میں الہام، آورد، آمد اور بین المتنیت پر بھی بات ہوگی :)
  10. محمد خرم یاسین

    نثری نظم کا عہدِ موجود

    میرے خیال میں تو مضمون بہت سادہ اور سلیس ہے اور اس میں ایسے کچھ پیچیدہ سوالات شامل نہیں ہیں۔ آپ کا کیا خیال ہے ؟ دوسری بات اگر کیوں کہتا ہے کہ بحث سے مراد شعرا کرام اور سببِ شاعری ہے تو اس کے لیے یہ بندہ ناچیز کا یہ مضمون بہت مدد کرے گا...
  11. محمد خرم یاسین

    نثری نظم کا عہدِ موجود

    جی بہت شکریہ سر۔ جزاک اللہ :)
  12. محمد خرم یاسین

    نثری نظم کا عہدِ موجود

    حسن بھائی شکریہ۔ اس حوالے سے ان شا اللہ وقت میسر ہونے پر تحقیقی مضمون لکھنے کی کوشش کروں گا اور اس میں اس پر تحقیق کر چکنے والے احباب سے مدد لوں گا۔ یہاں اگر میں اپنے خیالات شئیر کروں کہ یہ کیا ہے تو بات ذاتیات پر آجائے گی۔ ہم اس حوالے سے پرائیویٹ مکالمہ شروع کر سکتے ہیں۔مزید یہ کہ اس حوالے سے...
  13. محمد خرم یاسین

    نثری نظم کا عہدِ موجود

    عنوان میں تدوین تو مضمون نگار ہی تدوین کر سکتی ہیں۔ میں نے تو محض شئیر کیا ہے۔
  14. محمد خرم یاسین

    اُس بوریا نشین سا مختار لے کے آ

    ریٹنگ معلوماتی کی ہے بھائی جان۔ کمنٹ کے ساتھ تو دوستانہ مسکراہٹ شامل کی ہے۔
  15. محمد خرم یاسین

    نثری نظم کا عہدِ موجود

    http://www.naibaat.pk/archives/sp_cpt/نثری-نظم-کا-عہدِ-موجود حلقہء ارباب ذوق جو ادبا اور دانشوروں کی عظیم اور پرانی غیر سرکاری تنظیم ہے اس نے ادب اور ادیب کا بہت سا بار اُٹھا رکھا ہے۔یہ تنظیم سینئر ادیبوں کو حوصلہ اور طاقت مہیا کرتی ہے اور نئے لکھنے والوں کی تربیت کرتی ہے۔یہاں پرادب کی تمام...
  16. محمد خرم یاسین

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    آپ بھی درست فرما رہے ہیں لیکن گفتگو چونکہ مجاز سے حقیقت کے سفر کی ہے اس لیے یہ سوال بے جا نہیں۔
  17. محمد خرم یاسین

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    سید صاحب آپ کا یہ بیان درست ہے کہ میڈیا اخلاق باختہ ہے اور یہ بھی کہ بعض اوقات انسان عشق کے صدمات جھیل نہیں پاتا اس لیے پاگل خانوں کی زینت بنتا ہے(ویسے میں نے تو لوگوں کو خود کشی کرتے ہوئے بھی دیکھا ہے) لیکن اس سب یعنی دماغی عارضوں اور پاگل پن کا یہ الزام کہ 70فیصد پاگل خانے اسی عشقِ مجازی کے...
  18. محمد خرم یاسین

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    چلیے یہ تو اب کوئی عاشق ہی بتا سکتاہے کہ اس کے ساتھ کیا ہوا تھا جو وہ عشقِ حقیقی کی جانب مائل ہوا۔ فورم میں کوئی عاشق ہو تو وہ اس پر زیادہ روشنی ڈال سکتا ہے۔ :) بہرحال مجھے یہ معلوم ہے یا شاید یہ میرے ذاتی محسوسات میں ہی شامل ہو کہ جب بھی میرا دل ٹوٹتا ہے، ٹھوکر لگتی ہے تو میں اللہ تعالیٰ کو...
Top