نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    پیرو کے پہاڑ، کھنڈر، دریا اور جنگل

    زبردست تصویری سفر نامہ :)
  2. محمد خرم یاسین

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    پہلے ہی اتنا کچھ کہہ دیا گیا ہے دوستوں کی جانب سے بہر حال میرا خیال ہے عشقِ مجازی میں جب ٹھوکر لگتی ہے اور انسان بے آسرا ہو جاتا ہے تو وہ خدائے مطلق کی جانب توجہ کرتا ہے، سجدہ ریزی کرتا ہے، اس سے گلے شکوے ہوتے ہیں، آہ و زاری کا دور چلتا ہے وغیرہ وغیرہ۔اس دوران میں وہ یہ جان پاتا ہے کہ اس کے پہلے...
  3. محمد خرم یاسین

    اُس بوریا نشین سا مختار لے کے آ

    ما شااللہ۔ سبحان اللہ۔ سر جی خوشبوئے ھل اتا کی وضاحت فرما دیجیے۔ مزید یہ کہ کیا اس نعتِ پاک کو کاپی کرنے کی اجازت ہے ؟
  4. محمد خرم یاسین

    مبارکباد ہادیہ بھی ہوئی ہزاری۔۔۔

    بہت بہت مبارک ہو۔ خوش رہیے۔ ادب کی خدمت کیجیے۔ جزاک اللہ :)
  5. محمد خرم یاسین

    گیم آف تھرونز

    ساتواں سیزن کب شروع ہوگا ؟
  6. محمد خرم یاسین

    ايک نظم پردیسی بھائیوں کے نام

    درست کہا آپ نے۔ گھروں سے دوری بہت تکلیف دہ ہوتی ہے لیکن یہ تکلیف دونوں کے لیے یکساں ہے۔ دور رہنے والے کے لیے بھی اور دور رہ جانے والوں کےلیے بھی۔ مجھے یاد ہے میرے والدین میرے بڑے بھائی کی یاد میں کس قدر تکلیف سے گزرتے تھے حالانکہ تقریبا روز ہی نیٹ پر بات ہوجاتی تھی پھر بھی۔۔۔۔
  7. محمد خرم یاسین

    تازہ پھر دانش حاضر نے کیا سحر قدیم

    حضرت کی شاعری پر اس قدر خوبصورت گرافکس کا کام۔۔۔ ما شا اللہ :) سدا مسکراتے رہیں۔ آمین :)
  8. محمد خرم یاسین

    وقت میں برکت

    آپ کا تجزیہ بالکل درست ہے۔ سید عمران صاحب کا کمنٹ بھی اسی کی تائید کرتاہے۔
  9. محمد خرم یاسین

    تعارف تعارف زیر تعمیر ہے

    خوش آمدید حضرت۔ مرحبا!
  10. محمد خرم یاسین

    تعارف میں ایک استاد ھوں

    ما شا اللہ۔ خوش آمدید۔ مرحبا!
  11. محمد خرم یاسین

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اگر یہ واقعی ہونا ہے تو اب بس یہ ہی ہونا باقی رہ گیا تھا۔ استغفراللہ۔
  12. محمد خرم یاسین

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    یہ کہاں سے ملتا ہے؟ سائنس لیبارٹری کی دکانوں سے با آسانی مل جائے گا ؟
  13. محمد خرم یاسین

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    ماشا اللہ۔ سر بہت خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ اسے سافٹ فارم میں اپلوڈ کریں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ بچوں کو سکھانے کے لیے آسان اور دلچسپ کتاب ہے۔ امید ہے اس سے بہت سے لوگ فیض یاب ہوں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔آمین
  14. محمد خرم یاسین

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    چائے کے دو کپ وہ بھی سحری میں ؟ ماشا اللہ۔ اللہ تعالیٰ نظرِ بد سے بچائے۔ گرمیوں میں تو یہ ہمت کا کام ہے ۔ :)
  15. محمد خرم یاسین

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    سر جی یہ اپسم نمک کونسا نمک ہوتا ہے ؟ پسا ہوا ؟
  16. محمد خرم یاسین

    نظر لکھنوی نعت: کیا رونقِ محفل تھی کل رات جہاں میں تھا

    جی جزاک اللہ۔ سر جی جب آپ فیس بک استعمال کریں تو یہ ایک پیچ ہے نعت کا اس پر بھی شئیر کردیا کیجیے۔ جزاک اللہ :) https://www.facebook.com/groups/Naat1/
Top