ہممم۔ اقبالیؒ روح کا تذکرہ تو صرف اتنا کہ کسی کسی سے ذہنی ہم آہنگی ہو جاتی ہے جیسے آپ کی جوش صاحب سے ہے شایدکہ مجھے ان سے بعض نظریات پہ اختلاف بھی لیکن پھر اختلافِ رائے سب کا حق ہے۔
ہاہاہا
یہ "شاپر" بھی جب جنگ ہار جائے گا تو "مارک انٹونی" کی طرح خود ہی چلا جائے گا اور جیت جویس سیزر کی ہی ہو گی۔
ویسے آپ کو رونگٹے کیوں کھڑے ہو گئے؟؟؟؟ کیا آپ کو انٹونی کی خودکشی یاد آ گئی؟؟؟؟
کیوں دل جلانے کی باتیں کرتے ہیں
'انڈو' نہیں ہوتا تو 'ریڈو' ہی ہو جائے ورنہ غالب امکان ہے کہ ہر طرف سے 'جل تو جلال تو، آئی بلا کو ٹال تو' کی آوازیں آئیں گی اور مجھے تو خواب میں بھی جولیس سیزر نظر آتا ہے۔
یا اللہ رحم
یہ وہ والی ناک ہے جو آشوب کے ساتھ ناک کا لاحقہ لگانے سے بنتی ہیں۔ اسی لئے کبھی کبھی لاحق بھی ہو جاتی ہے۔ سو احتیاط ضروری ہے اور بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
دیکھیے محبت میں رقیب اور ناصح کا حصہ بھی ہوتا ہے نا:D بس وہی سمجھ لیجیے اس ساری کاروائی میں ہمیں
ویسے بھی میں تو دوسرے دھاگے میں لکھ آیا ہوں کہ
یہ مصرع نہیں ہے وظیفہ مرا ہے
"محبت ہے شاپر، ہے شاپر محبت"