نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    اقبالؔ ، جوشؔ کی نظر میں!

    بہت معذرت دیر سے جواب دینے پہ۔ انٹرنیٹ ایرر آ گئی تھی۔ کسی زمانے میں آتا تھا ای ٹی اردو۔ اب نہیں آتا۔ انٹرنیٹ پہ بھی بہت کوشش کی لائیو سٹریمنگ کی مگر بے سود۔ ویسے آج کے دور میں برداشت کرنا تو ایک عادت ہو گئی ہے۔ جب ہم وصی شاہ کو برداشت کر سکتے ہیں تو پھر یہ کس شمار میں ہوں گے
  2. محمد بلال اعظم

    اقبالؔ ، جوشؔ کی نظر میں!

    بہت پرانے دھاگوں میں شاید چند ایک مل جائیں لیکن اب تو وہ بھی مفقود ہیں۔ ان سے کئی گنا اچھے تو اپنے محفل کے شاعر ہیں۔
  3. محمد بلال اعظم

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    میں کچھ سنجیدہ سوالات بھی ہیں سو سوالات کے علاوہ۔ وہ بھی پوسٹ کر دوں کیا؟
  4. محمد بلال اعظم

    اقبالؔ ، جوشؔ کی نظر میں!

    Universal example اپنے شاہ برادران
  5. محمد بلال اعظم

    ذرا پرانے 'پی ٹی وی' دیکھنے والے حضرات ادھر آجائیں!

    مہدی بھائی آپ کو پوارنے نہیں بلکہ بہت پرانے پی ٹی وی دیکھنے والوں کو بلانا چاہیے تھا ;)
  6. محمد بلال اعظم

    ذرا پرانے 'پی ٹی وی' دیکھنے والے حضرات ادھر آجائیں!

    میرا نہیں خیال کہ میں نے سنی ہے۔
  7. محمد بلال اعظم

    موچی سے سر سِلاتے ہیں!!

    بہت مزیدار اور بہت خوب لکھا ہے مہدی بھائی۔
  8. محمد بلال اعظم

    میتھی میجک۔ حساب کا جادو

    معذرت کہ میں نے فارمی سے متعلق محترم محمد یعقوب آسی صاحب کا مراسلہ بعد میں دیکھا۔
  9. محمد بلال اعظم

    میتھی میجک۔ حساب کا جادو

    میں پہلے سمجھا کہ یہ شاید فارمی دعا ہے کہ جیسے مختلف چیزوں کے فارم (جیسے فِش فارم، ونڈ فارم وغیرہ) ہوتے ہیں لیکن بعد میں سمجھ آئی کہ یہ for me لکھا ہے:ROFLMAO:
  10. محمد بلال اعظم

    مصطفیٰ زیدی فگار پاؤں مرے،اشک نارسا میرے

    واہ بیحد خوبصورت غزل ایک ایک شعر میں بلا کا سحر ہے۔
  11. محمد بلال اعظم

    حفیظ تائب خواب ہی میں رُخِ پُر نور دکھاتے جاتے

    بہت شکریہ محترم عمر صاحب جزاک اللہ
  12. محمد بلال اعظم

    حفیظ تائب خواب ہی میں رُخِ پُر نور دکھاتے جاتے

    بہت ممنون ہوں پسندیدگی پہ۔ جزاک اللہ
  13. محمد بلال اعظم

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    Horizontally and vertically
  14. محمد بلال اعظم

    آٹھویں سالگرہ محفلین اشعار کے آئینے میں

    ایک شعر بابا جانی کے لئے جو روشنی ہے دلوں میں، عطا تمہاری ہے چراغ تم سا نہیں، تم چراغ جیسے "ہو"
  15. محمد بلال اعظم

    آٹھویں سالگرہ ایک پیغام محفل کے نام

    واہ بہت خوبصورت اور بہت ہی اعلیٰ
  16. محمد بلال اعظم

    اقبالؔ ، جوشؔ کی نظر میں!

    ایک معلوماتی مضمون :) شکریہ
  17. محمد بلال اعظم

    شکریہ مہدی بھائی

    شکریہ مہدی بھائی
  18. محمد بلال اعظم

    ہاہاہا۔ یہ بھی خوب کہی۔

    ہاہاہا۔ یہ بھی خوب کہی۔
Top