محمداحمد بھائی کے لئے مسعود رانا کا ایک گانا
یاد کرتا ہے زمانہ انہی انسانوں کو
روک لیتے ہیں جو بڑھتے ہوئے طوفانوں کو
اُن کی ہمت پہ خوشی ناز کیا کرتی ہے
زندگی اُن کے قدم چوم لیا کرتی ہیں
جو بہاروں سے سجا دیتے ہیں ویرانوں کو
یاد کرتا ہے زمانہ اُن انسانوں کو