بہت اچھا لگا تمہارے گاؤں کی سیر کرکے
ماشاءاللہ تصاویر بھی اچھی کھینچی ہیں
حسیب نذیر گِل ساری تصویریں اچھی ہیں لیکن گدھے اور مرغے کے پوز والی تو لاجواب ہے :heehee:
خوش رہو سلامت رہو آمین
حکایات کو توڑنے مروڑنے میں تو نیرنگ خیال کا کوئی ثانی ہی نہیں :heehee:
اس لئے جب بھی اس کارنامے کا ایوارڈ محفل میں دیا جائے گا تو وہاں صرف ایک ہی نام ہوگا
یعنی بلامقابلہ ہی یہ ایوارڈ ایک شخص کے نام ہوگا ۔ :applause:
ماشاءاللہ عبدالرزاق قادری ، اتنا مفصل اور مدلل جواب لکھنے کا بہت شکریہ
جزاک اللہ
اگر ممکن ہوسکے تو تحقیقی مواد بھی محفل کی زینت بنادیں ، تاکہ کچھ لوگوں کے ذہن میں اگر اب بھی کچھ ابہام رہ گیا ہو تو اسکے لئے بھی اتمامِ حجت ہوجائے ۔
اللہ پاک آپکے علم و عمل میں بہت برکتیں عطا فرمائے آمین
۔ ایک بار اڑتی اڑتی سنی تھی کہ شاید آپی مہ جبین محمد امین کی والدہ ہین لیکن کچھ خاص یقین نہیں
آپ اِس اڑتی اڑتی خبر پر آنکھیں بند کرکے یقین کرسکتے ہیں :heehee:
اتفاق سے میں ہی امین کی والدہ ہونے کا حق محفوظ رکھتی ہوں :)