اور جس بال کا ڈر تھا وہی ہوا یوراج نے ایک اور آؤٹ کر دیا اگر ایک گیند بیٹ بھی ہو جاتی تو کوئی مسئلہ نہیں تھا لیکن وکٹ نہیں جانی چاہے تھی خیر دو گیندیں باقی ہیں یوراج کی
بیس بھی چاہیں ہو اگر مشکل اوور میں چھ اسکور بن جائے اور وکٹ نا دی جائے تو میرے خیال میں بہت اچھا ہے کیونکہ باقی گیندبازوں کو آرام سے کھیل رہے ہیں انگلینڈ کے کھلاڑی