ایم ایس دھونی اور مورگل دونوں کو دعوت دی گی ہے ٹرافی کے لیے۔ یوراج کو مین آف دی سیریز دیا گیا ہے اور مورگل کو مین آف دی میچ ۔ یوراج سے ایز اے مین آف دی سیریز بات کی گئی ہے لیکن مورگل سے ایز اے مین آف دی میچ بات نہیں کی گئی اب ایز اے کپتان بات کر رہے ہیں۔ حالانکہ مین آف دی میچ الگ اور کپتان الگ...