عقلِ عام کی روشنی میں دیکھا جائے تو مثال کے طور پر ایک شخص پر خدا کا پیغام مکمل واضح ہو گیا اور اب وہ جانتے بوجھتے اس کا انکار کر رہا ہے تو اسے قرآن کی اصطلاح میں کافر ہی کہا جائے گا۔
لیکن ایک شخص تک پیغام پہنچا ہی نہیں یا واضح ہی نہیں ہوا تو عقل تقاضا کرتی ہے کہ اسے اسی درجہ میں نہ رکھا جائے۔...