نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    انکشاف در انکشاف!!!

    چڑے تو نہیں کھا لیے! :)
  2. عرفان سعید

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    کسی کی عظمت کے طے کرنے کا معیار یہ نہیں ہوتا کہ کسی کے افکار پر کوئی ڈرامہ اگر سینما میں ریلیز ہو جائے تو اس کی فروخت ہونے والی ٹکٹوں کی تعداد کو گنا جائے۔
  3. عرفان سعید

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    بالکل بجا فرمایا کچھ عظمتیں ایسی ہوتی ہیں کہ جن کو نہ ماننا اپنی ذہنی پستی کا اعتراف کرنے کے مترادف ہوتا ہے۔
  4. عرفان سعید

    اردو کے استاد کا بچوں کو پڑھانے کا انوکھا اور دلچسپ انداز

    پھر تو اصولا جمیل ناروی نستعلیق ہونا چاہیے۔
  5. عرفان سعید

    زیک کا اگلا سفر کہاں ہو؟

    ایک دفعہ ذرا چکر لگا آئیں تا کہ زیک کی کچھ رہنمائی کر سکیں! :)
  6. عرفان سعید

    ایک نظم بغرضِ اصلاح

    یہ دیکھیں فورم کے ممبران کو ٹیگ کریں
  7. عرفان سعید

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    اس پر طرہ یہ کہ اقبال و غالب کو بچھاڑے بیٹھے ہیں! :)
  8. عرفان سعید

    اردو کے استاد کا بچوں کو پڑھانے کا انوکھا اور دلچسپ انداز

    میں بھی اسی کی بات کر رہا تھا، آپ تو دل پر ہی لے گئے! :)
  9. عرفان سعید

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    یہ لیں جواب آں غزل "مرد فطرتا باوفا نہیں ہوتا، اور جو باوفا ہوتا ہے وہ فطرتا مرد نہیں ہوتا" :)
  10. عرفان سعید

    اردو کے استاد کا بچوں کو پڑھانے کا انوکھا اور دلچسپ انداز

    جی جی، اردو تو آئی ہی ناروے سے ہے! :)
  11. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں (تبصرے)

    جون سے وسط جولائی تک عموما برسات کا موسم جاری رہتا ہے۔ بارش اکثر ہی ہو جاتی تھی۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ میرے اپنے زیرِ استعمال 5 سے 6 چھتریاں رہا کرتیں تھی۔ کچھ لیب میں ، کچھ گھر میں اور کچھ گاڑی میں۔ کسی وقت بھی ضرورت پڑ جاتی تھی۔ کبھی ہلکی پھوار ہوتی تھی، لیکن موسلا دھار بارش بھی کثرت سے تھی۔...
  12. عرفان سعید

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    اتنے باذوق ڈاکو کہاں ملتے ہیں! :)
  13. عرفان سعید

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    کوئی شاعر بس میں ہوتا تو ڈاکو بندوق کی تان پر ڈکیت نما غزلیں کہلواتے! :)
  14. عرفان سعید

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    نہ صرف یہ، بلکہ کلیاتِ اقبال اور دیوانِ غالب پر وقت ضائع کرنے سے بھی بچا لیا! :)
  15. عرفان سعید

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    مجھے تو اس ڈرامے کی کوئی معلومات نہیں لیکن آپ نے تو کمال کر دیا کہ چند لمحوں میں سارا ڈرامہ دکھا دیا! :)
Top