نتائج تلاش

  1. La Alma

    نامہ

    آپ کی داد بہت معنی رکھتی ہے . بہت شکریہ .
  2. La Alma

    نامہ

    بہت نوازش .
  3. La Alma

    کہیں یہ اپنے "امام صاحب " تو نہیں؟ ویسے ایک صاحب یہ بھی ہیں فورم پر حسن علی امام

    کہیں یہ اپنے "امام صاحب " تو نہیں؟ ویسے ایک صاحب یہ بھی ہیں فورم پر حسن علی امام
  4. La Alma

    نامہ

    سپاس گزار ہوں .
  5. La Alma

    نامہ

    بہت شکریہ باادب .
  6. La Alma

    نامہ

    نامہ اے سخن کے دیوتاؤ ! صورت ِ احوال یوں ہے، علم و فن کی بے کنار ان وسعتوں میں شعر وحرفت کا کروں کیا؟ بات یہ طبعِ رواں کی بھی نہیں ہے حرمت ِالفاظ جب سے کھو گئی ہے جستجوئے شوق میں پھر راہِ منزل دور مجھ سے ہو گئی ہے آگہی کا دامنِ صد چاک آخر، بن سلے ہی رہ گیا ہے حرفِ سادہ ہو کوئی بھی،...
  7. La Alma

    ڈائن

    انا کا شکار تو دونوں ہی تھے . اگر عورت ڈائن ٹھہری تو مرد کیا ہوا ؟
  8. La Alma

    لڑکے۔۔۔۔۔۔۔از گلِ نوخیز اختر

    لڑکیاں ڈارون کی تھیوری سے جزوی طور پر متفق جو ہوتی ہیں .
  9. La Alma

    لڑکے۔۔۔۔۔۔۔از گلِ نوخیز اختر

    جی . مارے خوف کے مر ہی جاتی ہیں .
  10. La Alma

    لڑکے۔۔۔۔۔۔۔از گلِ نوخیز اختر

    اللہ معاف کرے کرہ ارض پر کیسی کیسی مخلوق بستی ہے . یہ تو لڑکوں کی sub types ہو گئیں ،ویسے لڑکوں کی اوریجنل قسم ایک ہی ہے اور وہ ہے " انسان نما لڑکے " . بس دیکھنے میں ہی انسان انسان لگتے ہیں .:):)
  11. La Alma

    تھوڑا سا گلہ بھی سن لے * ادب دوست

    خود کش دھماکے والا ...
  12. La Alma

    خبطی

    یہی تو ...مجھے امید ہے یہ خود کلامی ہو گی . ایک بات تو مان گئے آپ کے شوہر بڑے ادیب ہوں یا نہ ہوں "خانگی ادب" میں ان کا ذوق نہایت اعلٰی پائے کا ہے . وہ کیا کہتے ہیں " ایک چپ سو سکھ " .:):) یقین جانئے ہماری ساری ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں. ایک وہ ہیں کہ اپنے ہنر کے چاک پر لفظوں کے ظروف ڈھال کر...
  13. La Alma

    خبطی

    مشرقی عورت ؟
  14. La Alma

    تاسف محترم الف عین صاحب کا پیغام

    ویلکم بیک . بہت شکریہ سر . بس گڈ بائے نہ کہیں اپنی سہولت کے مطابق آتے جاتے رہیں . :):):)
  15. La Alma

    مبارکباد La Alma بہن بھی ہوئی ہزاری ۔۔۔

    اس نام کے تراجم کی اتنی ورائٹی ہے کہ میں سوچ رہی ہوں اپنا اصل نام یہی رکھ لوں .
  16. La Alma

    خدایا یہ تیری جنت

    ایسی طلسم نگاری تھی کہ پتا ہی نہیں چلا کہ تحریر کب ختم ہو گئی . اگر صرف بیان میں ایسی سحر انگیزی ہے تو حقیقت میں جنت کا کیا عالم ہو گا. لمحاتی ہی سہی لیکن سب غم غلط ہو گئے . جزاک اللہ.
  17. La Alma

    بیتے پل ..

    بچپن ایسا ہی ہوتا ہے ہم نے بھی دسمبر کی شدید سردی میں ہیٹر کے سامنے بیٹھ کر آم کھائے ہوئے ہیں :):)
  18. La Alma

    بیتے پل ..

    تحریر تو لاجواب ہے لیکن جولائی کے مہینے میں مونگ پھلی کون کھاتا ہے .
  19. La Alma

    فیس بک کی مہارتیں

    یعنی نمبر 6 تک کا سفر آپ نے بخوبی طے کر لیا تھا . کوئی بات نہیں بیٹر لک نیکسٹ ٹائم .
Top