نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    غزل

    خوش آمدید جناب۔ محفل کے محترم افضل حسین صاحب بھی کلکتے سے ہیں :)
  2. محمدظہیر

    مبارکباد شزہ مغل بہنا کو ہزار مراسلے مبارک ہوں

    مبارک ہو شزہ مغل آپ کو ایک ہزار مراسلوں کا سنگ میل عبور کرنا
  3. محمدظہیر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذاتی طور پر مجھے ڈرم میں چائے لانا عجیب معلوم ہوتا ہے
  4. محمدظہیر

    خوشی ہوئی جان کر

    خوشی ہوئی جان کر
  5. محمدظہیر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیگر چیزیں نہ بھی ملیں تب بھی چائے کا اپنا مزہ ہے
  6. محمدظہیر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت ہے چائے کی ضرورت مجھے تھی اور آپ لوگ فرمائش کرنے لگے
  7. محمدظہیر

    تعارف میرا تعارف

    جی تھوڑا بہت جانتا ہوں محفلین کو آپ کی مصروفیات کیا ہیں
  8. محمدظہیر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پرسوں چائے نہیں پی عدم فرصت کے باعث
  9. محمدظہیر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ابھی ابھی چائے پی کر آیا ہوں محفل میں
  10. محمدظہیر

    تعارف تعارف

    خوش آمدید کامران عاشر صاحب
  11. محمدظہیر

    تعارف میرا تعارف

    اچھا نہیں کیا؟ میں سمجھا کہا ہے اس لیے جواب دیا
  12. محمدظہیر

    مبارکباد چڑیا کا بچہ

    اللہ سے دعا ہے بچی کو صحت والی لمنی زندگی عطا فرمائے ماں باپ کے لیے راحت بنائے رکھے
  13. محمدظہیر

    تعارف میرا تعارف

    arifkarim آپ کی ایک ساتھی اور : )
  14. محمدظہیر

    تعارف میرا تعارف

    عبیر خان سے معلوم کرتے ہیں وہ ایپل فون پسند کرتی ہیں یا اینڈرائڈ کے فون؟
  15. محمدظہیر

    تعارف میرا تعارف

    عبیر آپ حمیرا عدنان آپی کی چھوٹی بہن لگ رہی ہیں وہ بھی آئی ٹی میں دلچسپی رکھتی ہیں اور لاہور سے ہیں اور اتفاق سے آپ کی پروفائل تصویر ان کے بیٹے آیان سے ملتی جلتی ہے : )
  16. محمدظہیر

    تعارف میرا تعارف

    ایک طریقہ یہ ہے کہ اپنی پہلی پوسٹ کے آخر میں تدوین کے بازو چھوٹے فانٹ میں رپورٹ لکھا ہوا ہے اس پر کلک کیجیے ایک پاپ اپ کھلے گا اس میں عنوان تبدیل کرنے کی درخواست لکھ کر جو عنوان دینا چاہتی ہیں وہ لکھیے : )
  17. محمدظہیر

    مری ہندی بھی اتم ہے مری اردو بھی اعلیٰ ہے - - - لتا حیا۔۔

    بہت خوب انتخاب لتا حیا بالکل عام فہم اور دل کو چھو لینے والے اشعار بولتی ہیں۔ مجھے پورا پروگرام ملا تو شیئر کرتا ہوں۔
  18. محمدظہیر

    تعارف میرا تعارف

    وعلیکم السلام عبیر صاحبہ اردو محفل میں خوش آمدید ممکن ہو تو عنوان تبدیل کروائیں، موبائل فون سے اس لڑی کو کھولنے میں مشکل ہو رہی ہے۔
  19. محمدظہیر

    میرا بلاگ

    بہت خوب جناب اچھا بلاگ بنایا ہے
  20. محمدظہیر

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی، کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں۔

    مٹن آلو کیا ہوتے ہیں مٹن کو آلو بنا دیتی ہیں یا آلو کو مٹن؟
Top