میرا دوست اصلی زندگی میں قریبی دوستوں سے ملنے میں بھی جھجکتا ہے لیکن فیس بک پر چار پانچ ہزار دوست بنا لیا ہے۔ اس کی وجہ شاید یہ ہو کہ وہ انٹرا ورٹ اور تنہائی پسند ہے۔
واٹس ایپ کو سالانہ فیس سے زیادہ ریونیو حاصل نہیں ہوئی۔ ٹیلیکوم کمپنیاں یہاں مسلسل انوسٹ کرتی رہتی ہیں۔ مثلاً ریلائنس نے انڈیا میں واٹس ایپ کے ساتھ مل کر منفرد اسکیم اپنے یوزرس کو دی ہے۔
واٹس ایپ والے اشتہارات میں پیسے ضائع نہیں کرتے اور صرف 50 کے آس پاس انجینیرز ڈیویلپمنٹ میں ہیں۔
لائی فائی کا سن رکھا ہے لائٹ سپکٹرم سے کام کرتا ہے۔ اس طرح کی خبروں سے عوام سمجھتی ہے واقعی ایپل نے انو ویٹ کیا لائی فائی ٹکنالوجی کو لیکن ایپل اس طرح کی نئی چیزوں کو اتنی جلدی اپنے فون میں نصب نہیں کرے گا۔ حقیقت یہ ہے کہ جب تمام فون بنانے والی کمپنیاں اسے استعمال کرنے لگیں گی تو ایپل کسی...
ہہہہاہاہا بہت حیرت انگیز مراسلہ ہے۔ صرف بھائی کو ہٹا دیتی تو اور خطرناک لگتا۔
ویسے ممبئی میں تو بالکل عام بات ہے وہاں جانا ہوا تو ہم بھی سب سے ابے تبے سے ہی بات کرتے ہیں۔ جیسا دیس ویسا بھیس!