بہت شکریہ
:bighug::bighug::bighug:
بخار اب تو اتر گیا ہے۔۔ لیکن بار بار دوبارہ ہوجاتا ہے۔۔
اچھا مزے کی بات بتاؤں۔۔ آج میری ایک اور نیو سٹوڈنٹ آئی ۔۔ اس لیے میں آج تقریبا عشاء کے وقت فری ہوئی۔۔ مجھے آپ سے بھی زیادہ خوشی ہورہی۔۔ میری یہ لگائی گئی چند تصویریں آپ کو اتنی خوشی دے رہی...
کیا حال ہیں محفلین؟ امید ہے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور بخیرو عافیت سے ہونگے۔۔ حاضرین و ناضرین ۔۔ میری طرف سے اس تھریڈ میں آنے والے تمام معزز محفلین کو خوش آمدید
پیارے ساتھیو! میں پھر سے آگئی تنگ کرنے۔۔ ٹینشن نا لیں میں اسی طرح حاضر ہوتی رہوں گی اور تنگ کرتی رہوں گی۔۔:p
پیارے ساتھیو! اکثر...
کوئی خفا نہیں ہے۔۔ آپ کو کس نے کہہ دیا فرقان بھائی؟ شکر اللہ کا۔۔ ساڑھے گیارہ بس مل گئی جانے والی۔۔ آج چکر بہت آرہے تھے۔۔ ہیڈ نے فون کرکے پتہ کروایا بس کا اور یوں میں شارٹ لیو کی اجازت لے کر گھر ۔۔
احمد بھیا "مزاحیہ" شاعری پہ کہا۔۔ اچھا سوری محمد تابش صدیقی بھائی۔۔ صرف مذاق میں کہا تھا۔۔
میں اتنے بھی غصے والی نہیں جتنا "کچھ دنوں" سے آپ لوگ مجھے بنا رہے ہیں۔۔ آپ ریٹنگ دے لیں بہت خوشی سے:)