میں نے اتنے دھاگے بنائے مبارکباد کے ۔ لیکن یہ واقعی واحد لڑی ہے جس میں مجھے "سب" نے شاباش دی۔۔ اور میرے پاس اتنا ٹائم نہیں کہ اب فردا فردا سب کا شکریہ ادا کروں۔۔فلحال میری طرف سے رسید حاضر۔۔ بھئی ننھی مہان نے بہت زیادہ مصروف کردیا سب گھر والوں کو۔۔ ہی ہی ہی۔۔ شکر الحمداللہ۔۔:):):)
خوش رہیں۔۔...