نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    ارےےے۔۔ :eek: مجھے "،بوجھ" بھی لیا ، تعریفیں بھی کی گئی۔۔:noxxx: اور کولر بھی لے لیا۔۔:unsure: اوررررر فرقان احمد بھیا نے سارا پانی بھی پی لیا۔۔۔ :D اور ۔۔۔اور۔۔۔اور۔۔۔مجھے ٹیگ بھی نہیں کیا گیا۔۔۔ :oops::p
  2. ہادیہ

    ہم اپنے اِس مزاج میں کہیں گھر نہ کر سکے۔۔ کسی سے ہم ملے نہیں ،کسی سے دل مِلا نہیں

    ہم اپنے اِس مزاج میں کہیں گھر نہ کر سکے۔۔ کسی سے ہم ملے نہیں ،کسی سے دل مِلا نہیں
  3. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ کی تیاریاں

    ہائےےےےےےے۔۔۔ کیا کیا حسرتیں ۔۔۔ مجھے اگر نظامت ملے تو بدلے لوں گن گن کے۔۔:D:sneaky::p اب غلط مت سمجھیے گا۔۔۔۔:unsure:
  4. ہادیہ

    امن کی فاختہ!

    شکل پہ نا جاؤں۔۔ واہ۔۔ یہ امن کی نہیں "جنگ" کی پنک بلی لگ رہی۔۔
  5. ہادیہ

    امن کی فاختہ!

    اوہو۔۔ آپ تو خود ہی مایوس ہوگئے ہیں۔۔
  6. ہادیہ

    امن کی فاختہ!

    لائیں پھر ڈھونڈ کر پنک بلی۔۔:D
  7. ہادیہ

    امن کی فاختہ!

    میں نے بھی نظر انداز کردیا فرقان احمد بھائی۔۔:sneaky::p
  8. ہادیہ

    مبارکباد ہر دو منصب داروں کو مبارک باد..

    محمد تابش صدیقی بھیا بہت مبارک ہو:) عبدالقیوم چوہدری بھیا بہت مبارک ہو:)
  9. ہادیہ

    مبارکباد مینا کی محفل پہ آمد کی تیسری سالگرہ

    بہت بہت پیارا کارڈ بھیا۔۔ :applause::applause::applause: بہت بہت شکریہ تمام محفلین کا۔۔
  10. ہادیہ

    اسمگلنگ۔۔۔۔

    :eek::eek::eek:
  11. ہادیہ

    اللہ پاک آپ کے والد محترم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔۔ قبر کو روشن اور کشادہ کرے۔۔ آپ سب کو...

    اللہ پاک آپ کے والد محترم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔۔ قبر کو روشن اور کشادہ کرے۔۔ آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین
  12. ہادیہ

    مبارکباد مینا کی محفل پہ آمد کی تیسری سالگرہ

    ہاہااہا۔۔ جب سارے جواب خود دے دیے ہیں تو میں اب کیا بولوں۔۔ جیلس پیپل۔۔:laugh: جی ہمیشہ یاد کروں گی انکل۔۔:oops: بہت شکریہ۔۔:D
  13. ہادیہ

    مبارکباد مینا کی محفل پہ آمد کی تیسری سالگرہ

    شاہد پاء جی آپ کیوں جیلس ہورہے ہیں۔۔:p
  14. ہادیہ

    مبارکباد مینا کی محفل پہ آمد کی تیسری سالگرہ

    بہت خوبصورت پیارا کارڈ ہے۔۔بہت بہت شکریہ فرقان بھائی:)
  15. ہادیہ

    مبارکباد مینا کی محفل پہ آمد کی تیسری سالگرہ

    خیر مبارک۔۔۔ کیسی ہو عینی بہنا؟ کہاں غائب ہوگئی ہو بھئی۔۔ اب آپ کی طرف سے کچھ پڑھنے کو مل ہی نہیں رہا۔۔ یا شاید مجھے نہیں ملا۔۔کافی دنوں بعد دیکھا آپ کو:) خیر مبارک۔۔آمین ثم آمین۔۔ جزاک اللہ خیرا۔:) جی بالکل :) بہت بہت شکریہ تمام محفلین کا:)
Top