ہاہااہا۔۔۔واہ احمد بھیا تشریف لائے ہیں۔۔ کیسےہیں بھیا؟ ہم آپ سے بھی زیادہ نکمے ہیں۔۔ ابھی تک ٹاپک بھی نہیں سوچا۔۔ ایک دماغ میں "شرارتی" سا آرہا ہے۔۔ مگر ابھی عمل کرنے کا وقت نہیں۔۔۔۔۔ کل چھٹیاں ہوجائیں گی ۔۔ پھر ان شاء اللہ
سائرہ سس بھی کراچی میں رہتی ہیں نا۔۔ پھر میں ان سے ملنے جاتی۔۔ تو فرمائش کرتی وہ جو آپ محفل میں اتنے "مختلف" اور "عجیب وغریب" قسم کے کھانوں کی تراکیب شیئر کرتی ہیں۔۔۔ ان میں سے کچھ مجھے بھی کھلا دیں۔۔ اللہ بھلا کرے گا آپ کا۔۔:D
لڑائی سالگرہ کے بعد ہوگی اب۔۔:rollingonthefloor:
ویسے یہ قدر مشترک ہی بتائی تھی نا۔۔۔:noxxx:
میں سوچ رہی دماغ کے معاملے میں میں اکیلی تو نہیں۔۔:noxxx::laugh: