نتائج تلاش

  1. نبیل

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    میرا خیال ہے کہ نئی اپڈیٹ کے لیے کچھ انتظار کر لینا بہتر رہے گا۔ اور تاج نستعلیق کی اپڈیٹس فراہم کرنے کے لیے بھی ایک طریقہ کار طے کر لیا جانا چاہیے۔ ہر نئی ریلیز کے ساتھ نئی فیچرز اور بگ فکسز کی فہرست بھی دی جانی چاہیے۔
  2. نبیل

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    اس کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ بلاگرز تک یہ خبر ابھی پہنچی ہی نہ ہو۔ آپ پلیز جہان قلم پر اس سلسلے میں پوسٹ کر دیں۔ میں بھی کوشش کروں گا کہ اردو ویب بلاگ پر اس بارے میں لکھوں۔
  3. نبیل

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    مجھے حیرانی ہے کہ ابھی تک کسی بلاگ پر تاج نستعلیق ریلیز کے بارے میں خبر نظر نہیں آئی۔ کیا فیس بک اور گوگل پلس وغیرہ پر یہ خبر شئیر کی جا چکی ہے؟
  4. نبیل

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    جناب آپ دوست شاکرالقادری صاحب کی شادی کی مخالفت کیوں کر رہے ہیں۔ :)
  5. نبیل

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    شاکرالقادری صاحب، براہ کرم موڈ تو ٹھیک کر لیں۔ اب اس موڈ کے ساتھ تو کوئی آپ کو رشتہ نہیں دینے لگا۔ :)
  6. نبیل

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    آپ اس پر تاج نستعلیق فونٹ اپلائی کرکے دیکھیں۔ میں نے یہ ونڈوز ایکس پی اور ورڈ 2003 پر ٹیسٹ کیا ہے۔
  7. نبیل

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    میں نے تو تاج نستعلیق میں نستعلیقی نستعلیقیات لکھ کر دیکھا تھا۔ :) نستعلیقیات میں ایرر ہے۔
  8. نبیل

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    یہ دیکھ کر بھی خوشی ہو رہی ہے کہ اس موقعے پر شاکرالقادری صاحب پر تھکاوٹ کے آثار نظر نہیں آ رہے ہیں بلکہ ان میں نیا عظم نظر آ رہا ہے۔ :) اللہ تعالی انہیں اپنی حفاظت میں رکھے اور ان کی عمر میں برکت عطا فرمائے، آمین۔
  9. نبیل

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    السلام علیکم، محترم شاکرالقادری صاحب۔ آپ کے اس کارنامے کی تعریف کے لیے یقیناً الفاظ تلاش کرنا مشکل ہیں۔ یہ لمحہ بلاشبہ اردو کمپیوٹنگ کی تاریخ میں ایک عظیم سنگ میل کی حیثیت سے یاد کیا جائے گا۔ اردو محفل فورم پر تاج نستعلیق فونٹ کی ریلیز کا اعلان کرکے آپ نے ایک ہم سے اپنی مرتبہ اپنی محبت کا اظہار...
  10. نبیل

    انگریزی اردو ڈکشنری ڈاٹ نیٹ

    اردو ویب ڈکشنری اطلاقیہ سورس کوڈ ملاحظہ فرمائیں۔ میں نے اسے کمپائل کرکے نہیں دیکھا ہے۔
  11. نبیل

    انگریزی اردو ڈکشنری ڈاٹ نیٹ

    شکریہ ہیکر۔ لغت کے سلسلے میں کئی کاوشیں سامنے آ چکی ہیں۔ بہتر ہوگا کہ ان کاوشوں کو یکجا کر لیا جائے۔
  12. نبیل

    MS Word میں نستعلیق فونٹ کو ڈیفالٹ بنائیں

    شکریہ افضل۔ لیکن جو لوگ نستعلیق فونٹ کو بطور ڈیفالٹ استعمال کرتے ہوں گے وہ یقیناً ڈاکومنٹ کی سمت بھی دائیں سے بائیں رکھتے ہوں گے۔ اس کے لیے کیا بہتر نہیں رہے گا کہ تمام مناسب سیٹنگز کے ساتھ ایک ڈاکومنٹ ٹیمپلیٹ تیار کرکے اسی کو ڈیفالٹ سیٹ کر دیا جائے؟
  13. نبیل

    نستعلیق فونٹ کی اشکال کے جائزے سے متعلق ڈاکومنٹس

    روابط اپڈیٹ کر دیے گئے ہیں۔
  14. نبیل

    آج کی آیت

    49:11 یا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا يَسْخَرْ قَوْمٌ مِّن قَوْمٍ عَسَىٰ أَن يَكُونُوا خَيْرًا مِّنْهُمْ وَلَا نِسَاءٌ مِّن نِّسَاءٍ عَسَىٰ أَن يَكُنَّ خَيْرًا مِّنْهُنَّ ۖ وَلَا تَلْمِزُوا أَنفُسَكُمْ وَلَا تَنَابَزُوا بِالْأَلْقَابِ ۖ بِئْسَ الِاسْمُ الْفُسُوقُ بَعْدَ الْإِيمَانِ ۚ وَمَن...
  15. نبیل

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    دراصل ریورس انجنیرنگ بھی اکثر خودکار انداز میں ہوتی ہے جس کے ذریعے وولٹ سورس تو جنریٹ ہو جاتا ہے لیکن یہ قریباً ناقابل استعمال ہوتا ہے کیونکہ اس میں گلفس اور ترسیمہ جات کے نام قابل شناخت نہیں ہوتے ہیں۔ لیکن کچھ محنت کے ساتھ اسے قابل استعمال بنانا ممکن بھی ہے۔ :)
  16. نبیل

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    میرے خیال میں عبدالمجید کی مراد فونٹ کی ڈیویلپمنٹ سے ہے۔ یہ کم از کم میری فیلڈ تو نہیں ہے بلکہ عبدالمجید ،عارف کریم اور شاکرالقادری صاحب کا میدان ہے۔ عبدالمجید ، ایران نستعلیق کا سٹائل ظاہر ہے پسند ہی آئے گا۔ :) تمہی بتاؤ کہ اس میں اردو کے حروف شامل کرنے کے لیے کتنی کوشش درکار ہوگی؟
  17. نبیل

    تعارف بہت ہی محترم جناب سرور عالم راز صاحب کو اردو محفل میں خوش آمدید

    میری جانب سے بھی سرور عاللم راز صاحب کو فورم پر خوش آمدید۔ سرور عالم راز صاحب محفل فورم کے آغاز سے ہی اس پر مندرج رہے ہیں لیکن وہ کبھی فعال نہیں رہے ہیں۔ شاید یہی وجہ ہے کہ وہ اپنی پرانی آئی ڈیز کے پاسورڈ بھول جاتے ہیں اور یوں نئی آئی ڈی بنانی پڑتی ہے۔ :)
  18. نبیل

    تاسف مریم جمیلہ انتقال کرگئیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحومہ کے درجات کو بلند فرمائے، آمین۔ آنٹی مریم جمیلہ کے بارے میں میں پہلے بھی لکھ چکا ہوں۔ آج ان کے انتقال کی خبر سن کر دلی صدمہ ہوا۔ وہ میری والدہ کی اچھی دوست تھیں بلکہ شاید پاکستان میں ان کی پہلی دوست میری والدہ ہی تھیں۔ لاہور میں جب تک ہم کرشن نگر (یا...
  19. نبیل

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    میں ایک مرتبہ اس پراجیکٹ کے مقاصد کی جانب توجہ مبذول کروانا چاہوں گا۔ ہمارا مقصد اردو سے رومن ڈکشنری کا حصول ہے ناکہ کسی ایسی سروس کی تشکیل جس کے ذریعے اس قسم کی کنورژن کی جا سکے۔ البتہ ایسی ڈکشنری کو بنانے کے لیے جو مشترکہ کاوش درکار ہے اس کی کوآرڈینیشن کے لیے کوئی ویب بیسڈ ٹول جیسے کہ انٹرانس...
  20. نبیل

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    کیا آپ نے واقعی ان کے رقم کے مطالبے کو احمقانہ قرار دیا تھا؟
Top