نتائج تلاش

  1. رباب واسطی

    اقتباسات اکتساب

    اقتباس دنیا کا سب سے خطرناک ترین ہتھیار ہماری کھوپڑی میں نصب ہے. یہ آن کی آن میں صحت مند کو مریض اور مریض کو صحت یافتہ کر دیتا ہے پر امن ماحول کو خانہ جنگی سے بھرپور اور عالمی جنگ کو لمحوں میں سرد کرسکتا ہے بس اپنی کھوپڑی میں نصب اس ہتھیار کو اس طرح استعمال کریں جیسے ایٹم سے بجلی بنا کر...
  2. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حادثے بھی شعور رکھتے ہیں ڈھونڈ لیتے ہیں غم کے ماروں کو
  3. رباب واسطی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    ہمدردانہ کلام ایک ایسی تجارت ہے جس کا سرمایہ بہت کم اور نفع بہت زیاده ہوتا ہے
  4. رباب واسطی

    ہلکے پھلکے اشعار

    مختصر نہیں ہوتے سلسلے محبت کے عارضی کبھی دل کا عارضہ نہیں ہوتا
  5. رباب واسطی

    دو مکالموں کے لطیفے

    ایک آدمی گلی میں بیٹھا فون پر لڑکی کو بتا رہا تھا کہ یہاں کینیڈا میں بہت سکون ہے بہت مزے میں ہوں اچانک ایک سبزی والا گلی میں داخل ہوا اور آواز لگائی "آلو 20 روپے، بینگن 40 روپے، پیاز۔۔۔۔۔"
  6. رباب واسطی

    ہلکے پھلکے اشعار

    چاند اپنے مدار میں خوش باش ہم بھی کمرے میں گھوم لیتے ہیں
  7. رباب واسطی

    مزاحیہ اقوال

    ہمارے بہت سے پلان اس لیئے بھی ناکام ہو جاتے ہیں کیونکہ ہم ان کو شروع ہی نہیں کرتے
  8. رباب واسطی

    ایک جملہ کے لطائف

    حرام و حلال کی تمیز ہم نے صرف کھانوں تک محدود کردی ہے
  9. رباب واسطی

    ہلکے پھلکے اشعار

    اس کے ماتھے پہ خون اور بالوں میں ریت میں نے اسے پھول مارا گملے سمیت
  10. رباب واسطی

    مزاحیہ اقوال

    دنیا کو سنوارنے کے لئے سیاستدانوں کو پہچانو اور آخرت کو سنوارنے کے لئے علما کو پہچانو
  11. رباب واسطی

    مزاحیہ اقوال

    تعریفوں کے پُل کے نیچے مطلب کی ندیاں بہتی ہیں
  12. رباب واسطی

    مزاحیہ اقوال

    سرمایہ دار حق دینے کی بجائے خیرات دینے میں دلچسپی رکھتا ھے
  13. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تم آدمی ہو اس لئے ، خاموش ہی رہو دیوار جانتی ہے کہ کیوں رو رہے ہیں ہم
  14. رباب واسطی

    اپنی پسند دا پنجابی زبان دا اک شعر

    ہر شئے ملدی لیّئے تے پلے ہون روپیّے جے
  15. رباب واسطی

    حوصلے آگ کو گلزار بنا دیتے ہیں

    حوصلے آگ کو گلزار بنا دیتے ہیں
  16. رباب واسطی

    دلچسپ سوال

    وہ پوچھنا یہ تھا کہ دھوکا کھانے سے وزن تو نہیں بڑھتا ناں ؟
  17. رباب واسطی

    مزاحیہ سوال جواب

    سوال: دنیا کی بہترین پولیس کس ملک کی پولیس ہے؟ جواب: پاکستان کی پولیس جو کسی کو بھی گرفتار کرکے اس سے ہیرو شیما پر بم گرانے کا اعتراف کروا سکتی ہے
  18. رباب واسطی

    دلچسپ سوال

    ڈاکٹر کہتےہیں سورج کی روشنی سے وٹامن ڈی ملتا ہے پوچھنا یہ تھا کہ موبائل کی روشنی سے کونسا وٹامن ملتاہے؟
  19. رباب واسطی

    مزاحیہ اقوال

    ایمانداری یا بے ایمانی کا تعلق امیری یا غریبی سے نہیں ہوتا لوگ حسبِ توفیق کر ڈالتے ہیں
  20. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اس شہرت عظیم سے گمنام ہی بھلے سب جانتے ہوں اور کوئی آشنا نہ ہو
Top