نتائج تلاش

  1. رباب واسطی

    مزاحیہ اقوال

    متفق
  2. رباب واسطی

    وزیراعظم نے فوج کو بھارت کی کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کا اختیار دیدیا

    اسی لیئے سوشل میڈیا کے ساتھ جزوی طور پر لکھا
  3. رباب واسطی

    وزیراعظم نے فوج کو بھارت کی کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کا اختیار دیدیا

    ویسے ایک بات ماننی پڑے گی کہ انڈیا کے سیاستدان اور الیکٹرانک میڈیا بشمول (جزوی طور پر) سوشل میڈیا بھی یک زبان ہو کر “جھوٹ“ بولتے ہیں
  4. رباب واسطی

    مزاحیہ اقوال

    ہے تو یہ المیہ لیکن مزاح سے کسی طور پر بھی کم نہیں
  5. رباب واسطی

    بہت خوب، بہترین پیغام

    بہت خوب، بہترین پیغام
  6. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آ ج کل پاکستان کا ماحول ایسا بنا ہوا ہے کہ بندہ گھر سے باہر دہی لینے جاتا ہے اور واپسی پر دفاعی تجزیہ کار بن کے آتا ہے
  7. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اصل میں تو اپاہج وہ ہے جو کچھ اچھا سوچ نہیں سکتا
  8. رباب واسطی

    مزاحیہ اقوال

    اب اس تبصرے کو کیا ریٹنگ دوں متفق؟ دوستانہ؟ یا پُر مزاح؟
  9. رباب واسطی

    مزاحیہ اقوال

    پیسہ باہمی محبت کو بڑھاتا ہے
  10. رباب واسطی

    اُس جنگ کا انتظار ہے جو جنگی ہتھیاروں کے بجائے شعور کے اوزاروں سے لڑی جائے اور نمو کی راہیں کھول دے

    اُس جنگ کا انتظار ہے جو جنگی ہتھیاروں کے بجائے شعور کے اوزاروں سے لڑی جائے اور نمو کی راہیں کھول دے
  11. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آمین یا رب العالمین
  12. رباب واسطی

    آج کی تصویر

    افسوس
  13. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ایک ایسا بھی وقت ہوتا ہے مسکراہٹ بھی آہ ہوتی ہے! جگر مرادآبادی
  14. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اللہ غفورُالرّحیم مرحوم کی مغفرت فرمائے ۔ آمین
  15. رباب واسطی

    ان كى نسبت كا تاج ركهتے ہيں × ہر مرض كا علاج ركهتے ہيں × خوف كيا ہو ہميں يزيدوں سے × ہم حسينى...

    ان كى نسبت كا تاج ركهتے ہيں × ہر مرض كا علاج ركهتے ہيں × خوف كيا ہو ہميں يزيدوں سے × ہم حسينى مزاج ركهتے ہيں
  16. رباب واسطی

    وزن کم کرنے میں مدد

    ٹینشن بھی وزن میں اضافہ کا باعث بنتی ہے
  17. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بدقسمتی کہ پاکستان میں ٹیچرز کی اکثریت ایسی ہے جن کو جب کوئی اور نوکری نہ ملی تو ٹیچر کی جاب اپلائی کرلی اور ایسے ٹیچرز کی اکثریت صرف نوکری کر رہی ہے
  18. رباب واسطی

    شیشہ (آئینہ) کمزور ہونے کے باوجود سچ دکھانے سے نہیں گھبراتا

    شیشہ (آئینہ) کمزور ہونے کے باوجود سچ دکھانے سے نہیں گھبراتا
  19. رباب واسطی

    پاکستان سُپر لیگ 2019 ، میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    لاہور قلندرز کے کھلاڑی بلے سے کم اور رانا فواد کے جذبات سے زیادہ کھیلتے ہیں
Top