نتائج تلاش

  1. رباب واسطی

    ہلکے پھلکے اشعار

    یہ بے رُخی یہ ادائے ستم بھی پوچھیں گے ہماری عمر کے ہولو تو ہم بھی پوچھیں گے
  2. رباب واسطی

    ہلکے پھلکے اشعار

    شاعری تیرے بس کی بات نہیں کام کچھ اور بہ رغبت کر لے مشورہ مان مری جان غزل شاعری چھوڑ , محبت کر لے
  3. رباب واسطی

    ہلکے پھلکے اشعار

    یونہی رات گزر جائے گی , اپنی مدد کچھ آپ کروں باہر جا کر دستک دوں اور اندر آکر پوچھوں , کون؟
  4. رباب واسطی

    ہلکے پھلکے اشعار

    بھاوج ہی بھلی ہے نہ کوئ نند بھلی ہے دونوں کی زباں ہے کہ مسلسل ہی چلی ہے
  5. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شرمندہ ہو اگر تو کہیں جا کے چھپ رہو عاجز ہم آ چکے ہیں محبت سے , چپ رہو
  6. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شکر ہے موم سے تخلیق ہماری نہ ہوئی ورنہ اپنے ہی تخیل سے پگھل جاتا بشر رخشندہ بتول
  7. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خود پگھل جاتا ہے تھوڑی سی حرارت پا کر موم تو دھاگے کو جلنے میں مدد دیتا ہے قمرزیدی
  8. رباب واسطی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    کوئی ہمیں اچھی بات اس لئیے بھی نہیں بتاتا کیوں کہ ہم سمجھتے ہیں اس میں بھی اس کا فائدہ ہے
  9. رباب واسطی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    زندگی جینے کے دو راستے ہیں بھول جاؤ انہیں جنہیں معاف نہیں کر سکتے اور معاف کر دو انہیں جنہیں بھول نہیں سکتے
  10. رباب واسطی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    خوابوں کو پڑھنے کے لیے بصارت نہیں بصیرت درکار ہوتی ہے
  11. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یا شافی، یا کافی، یا رحمان و یا رحیم کل مسلمین و مسلمات جو بیمار ہیں انہیں صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرما جو اس دارِ فانی کوچ کر چکے ان کی مغفرت فرما، اُن کے سئیات سے در گذر فرما
  12. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آمین یا رب العالمین
  13. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جسٹس ثاقب نثار کو آج سے Saqib کے بجائے Sabiq کہا اور لکھا جائے گا
  14. رباب واسطی

    خوش رہا کریں، خوش فہمی میں نہ رہا کریں

    خوش رہا کریں، خوش فہمی میں نہ رہا کریں
  15. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بہرحال شکریہ اردو محفل کی مدیر کی جانب سے خصوصی توجہ ہمارے لیئے اعزاز سے کم نہیں
  16. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کمال کیا ساری لڑی کا تجزیہ کر ڈالا آج تو آپ نے
  17. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عقل نے دیر کردی آنے میں عشق کے کام آچکے تھے ہم
  18. رباب واسطی

    تعارف السلام علیکم۔ میرا تعارف

    خوش آمدید سعدیہ افضال
  19. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    منٹو کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں کے دل و دماغ کا ڈی این اے کروایا جائے تو معلوم ہوگا کہ دراصل وہ تنقید کرکے منٹو کو یاد کرتے ہیں
  20. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نظر کو پھیر کر ہم بھی گذر جاتے تو اچھا تھا محبت کے اوائل میں مُکر جاتے تو اچھا تھا
Top