میں نے ابھی کروایا ہے۔
پرانا کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ لے کر گیا اور ٹوکن لیا۔ اندر تصویر کھنچی، انگوٹھا اسکین ہوا پھر آن لائن فارم بھرا اور پرنٹ آؤٹ مل گیا۔ پرانا کارڈ انہوں نے رکھ لیا تھا۔
فارم مل جائے تو اس کے ساتھ آپ کے والد اور والدہ کے کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کی کاپیاں لگیں گی۔ اٹیسٹ کروا کر...
کیا ہی بات ہے۔ آج کل میں شوقیہ اینیمیٹڈ مووی "ہورٹن ہئیرز آ ہُو" کے سب ٹائٹل اردو میں بنا رہا ہوں۔ ایک مسئلہ یہ آرہا ہے کہ صرف ترجمہ کرنے سے کام مکمل نہیں ہورہا۔ بلکہ اس کو اپنی زبان کے حساب سے بامعنی کرنا پڑ رہا ہے۔
نین بھائی مانا احمد بھائی منجھے ہوئے شکاری ہیں مگر سب سے تجربہ کار شکاری کا نام لینا آپ بھول ہی گئے۔۔۔ اپنے محمد خلیل الرحمٰن صاحب۔۔
فقط ایک مچھلی
محمد خلیل الرحمٰن
سمندر میں پکنک منانے گئے تھے
کہ ہم مچھلیوں کو رِجھانے گئے تھے
مگر ہاتھ آئی ، فقط ایک مچھلی
سمندر کی پیاری، بہت نیک مچھلی
سمندر نے...