برازیل کی ٹیم ویسے ہی ناجائز سیمی فائنل تک پہنچی تھی۔۔۔
اس ٹیم کا معیار زیادہ سے زیادہ پری کورٹر فائنل تک تھا۔۔
ویسے اب یہ بات طے ہے کہ فائنل دونوں یورپین ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔۔۔
اور ہالینڈ جیت جائے گا۔
لیاری والوں کو فٹ بال سے پیار ضرور ہے لیکن ان کو فٹ بال کھیلنی نہیں آتی۔۔۔
جب لیاری والے ہیڈر مارتے ہیں تو ہیڈر لگانے کے بعد خود بال کو ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں کہ کہاں گئی۔۔۔:laugh:
میں نے یوں پڑھا۔۔۔
آپ کو روزوں سے آزاد دیکھ کر خوشی ہوئی انیس بھائی :)
میں چونک گیا کہ اتنی دور اندیش نظر تو صرف اپنے احمد بھائی کی ہی ہے۔ اور وہ اپنے مریدوں کو اتنی جلدی یہ گُر تو نہیں دے سکتے۔۔:grin:
دوبارہ پڑھنے پر "میں" نظر آیا۔۔۔
پاکستان میں یہی چیزیں دوسرے ناموں سے دستیاب ہیں۔۔
ویسے پاکستان کی اپنی ایک ہی ڈش ہے۔ جسے کڑھائی کہتے ہیں۔۔۔ اس کے علاوہ پاکستان کا کوئی بھی کھانا قابلِ ذکر نہیں۔۔۔