نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    ہندوستان میں مودی سرکار برسر اقتدار

    مودی کی باتیں نواز شریف کے وعدوں کی طرح ہی ہیں۔۔۔ یہ دونوں جنم جنم کے دوست ہیں۔۔۔ تعلقات اچھے ہوجائیں گے لکھ لیں آپ۔
  2. انیس الرحمن

    ملائی کباب بار دوم

    پس ثابت ہوا آپ کھانے پینے میں ایوئیں ہی ہیں۔۔۔ :):) :)
  3. انیس الرحمن

    ملائی کباب بار دوم

    حضرت اس قدر پھیکا کھانا آپ ہی کھا سکتے ہیں۔۔۔ چاندنی چوک کے مصالحے تو ڈالے ہی نہیں آپ نے۔۔۔:confused:
  4. انیس الرحمن

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    یہ کس شاعر کا شعر ہے؟
  5. انیس الرحمن

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    غلط جواب۔۔۔ اس کا مطلب ہے فنکشن فائیو۔۔۔
  6. انیس الرحمن

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    یہ لوازمات کیا ہوتے ہیں؟؟؟
  7. انیس الرحمن

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    تو ریفریش کو F5 کیوں لکھتے ہیں؟؟؟؟
  8. انیس الرحمن

    ہندوستان میں مودی سرکار برسر اقتدار

    ویسے جب بھی بی جے پی کی حکومت آئی ہے۔ پاک بھارت تعلقات خوشگوار رہے ہیں۔۔
  9. انیس الرحمن

    بارے خانہ کعبہ کچھ جدید سائنسی معلومات

    ایسی ہی ایک جگہ اٹلی میں کہیں ہے۔ وہاں بھی گاڑیاں چڑھائی پر خود چڑھتی ہیں۔ تحقیق کرنی پڑے گی کہ کیا وہاں بھی لٹیرے جنات رہا کرتے تھے۔
  10. انیس الرحمن

    مانسہرہ: ریپ کے ملزمان کا پولیس ریمانڈ

    اس ملا کو تو داڑھی کے بل کھمبے سے ٹانکنا چاہیے۔۔۔ حیرت ہے لوگوں نے اسے بخش کیسے دیا۔ ہوسکتا ہے پولیس نے بچا لیا ہو۔
  11. انیس الرحمن

    اپیل۔ تاریخی قرطبہ مسجد کو مکمل گرجا بننے سے بچانے کے لئے پٹیشن سائن کیجئے۔

    نہیں۔ میں فی الحال بیمار ہوں۔ سائن نہیں کرسکتا۔ اس کے لیے معذرت۔۔۔۔:grin:
  12. انیس الرحمن

    الطاف حسین کو شناختی کارڈ و پاسپورٹ نہ دیاگیا تو کراچی کو ایک سال کیلئے بند کرسکتے ہیں، ایم کیوایم

    آپ کو دو آپشن دیے جاتے ہیں۔ اپنا دورہ کینسل کردیں یا پھر بھائی کو پاسپورٹ دلوادیں۔۔۔
  13. انیس الرحمن

    الطاف حسین کو شناختی کارڈ و پاسپورٹ نہ دیاگیا تو کراچی کو ایک سال کیلئے بند کرسکتے ہیں، ایم کیوایم

    پورا پاکستان بند ہوجائے گا امین بھائی۔۔۔ پلیز پلیز پلیز کراچی بند نہ کیجیے گا۔۔۔
  14. انیس الرحمن

    بابا کی جان - آمنہ

    ماشاء اللہ۔۔۔ گڑیا رانی اتنی جلدی اتنی بڑی ہوگئی۔۔
Top