ظاہر سی بات ہے ان ٹیموں میں بڑے بڑے نام کھیل رہے تھے۔۔۔
اس میں ہے کون ؟
ایک نیمار نیمار کا بڑا نام سنا ہے۔۔۔ اور اس کے کھیل کا معیار صفر ہے۔۔۔ جب کہ برازیل والے اسے پیلے کے لیول کا کھلاڑی قرار دیتے ہیں۔۔۔
میں نے ایک میچ ایسا نہیں دیکھا جس میں نیمار صاحب نے کوئی اچھا موو بنایا ہو۔