علامہ اقبال کی ایک فارسی غزل بھی اسی زمین میں ہے کہ جو اس لنک پہ دیکھی جا سکتی ہے
اس کے علاوہ آپ نے تصویری شکل میں ایک کتابچہ دیا تھا 'قرۃ العین طاہرہ' کے متعلق۔ اصل غزل شاید اس میں ہو۔
خبر تو عمدہ لیکن عمل بھی ہونا چاہیے۔
جہاں تک مجھے علم ہے برطانیہ وغیرہ میں اسلامی بینکاری نظام ہم سے زیادہ مضبوط ہے۔
اس پہ شاید "حسبِ حال" میں بھی کافی بات ہوئی تھی۔
اس زمرے میں پہلی بار دھاگہ کھول رہا ہوں ایک نعت رسولِ مقبول ﷺ سے۔
بابا جانی کی شفقتوں کے طفیل کہ انہی کی اصلاح کی بدولت یہ نعت مکمل ہوئی۔
تا ابد چمکیں گے یہ نور کے ہالے تیرے
ہاتھ باندھے کھڑے ہیں چاہنے والے تیرے
یہاں بھی تیرا سہارا ہے صفا کے پیکر
اور وہاں بھی ہمیں درکار حوالے تیرے
یہ بھی ہم...
یا حیرت
یہ انکشاف تو مجھ پہ بھی پہلی بار ہو رہا ہے کہ میں سنجیدہ ہوں۔ یہ بھی شاید حسیب بھائی کی وجہ سے ہو ورنہ گھر والے اور بہت قریبی دوست تو مجھے "شوخ طبیعت والا" اور "بے چین روح" کہتے ہیں۔:)