اگر زیادہ یاد آ رہی ہو تو اِس کی، اُس کی اور سب کی یاد کے ساتھ دو دو اشعار صبح دوپہر شام لیجیے۔ افاقہ ہو گا:p
جو بھی دکھ یاد نہ تھا یاد آیا
آج کیا جانیے کیا یاد آیا
پھر کوئی ہاتھ ہے دل پر جیسے
پھر تیرا عہد وفا یاد آیا
جس طرح دھند میں لپٹے ہوئے پھول
اک اک نقش تیرا یاد آیا
ایسی مجبوری کے عالم...