یہ وطن تمہارا ہے، ہم ہیں خوامخواہ اس میں
ایسا کرنے والے مسلمان نہیں ہو سکتے، ویسا کرنے والے مسلمان نہیں ہو سکتے
پاکستانی ٹیم کے کوچ واٹ مور نے ٹیم.کی.کارکردگی پر عالمِ حیرت میں فرمایا کہ ہُن واٹ مور؟
"پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ واٹ مور اپنے کمرے میں مُردہ حالت میں زِندہ پائے گئے۔" ڈو مور، ڈومور کا...