زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ
چلیے پھر چوکور، مستطیل، مثلث کر لیتا ہوں:p
محمد بلال اعظم
Post #209
جولائی 19، 2013
فورم:
تصاویر
آٹھویں سالگرہ
آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟
:laughing:
محمد بلال اعظم
Post #291
جولائی 19، 2013
فورم:
محفل کی سالگرہ
ایک نعت برائے تبصرہ و اصلاح
بہت عمدہ شاہد بھائی جزاک اللہ
محمد بلال اعظم
Post #21
جولائی 19، 2013
فورم:
اِصلاحِ سخن
ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ
نہ جی نہ میری کیا مجال کہ میں کچھ عرض کروں:p
محمد بلال اعظم
Post #205
جولائی 19، 2013
فورم:
تصاویر
عروض کا سافٹوئر
سید ذیشان بھائی اس شعر کی تقطیع کیسے کی سافٹوئیر نے؟ "اندھیرا" تو بروزن "فعول" ہونا چاہیے۔ جیسے احمد ندیم قاسمی صاحب کے اس شعر میں مفاعلن فعلاتن مفاعلن فَعِلن اندھیری رات کو یہ معجزہ بھی دکھائیں گے ہم چراغ اگر نہ جلا اپنا دل جلائیں گے ہم
محمد بلال اعظم
Post #148
جولائی 19، 2013
فورم:
اردو ایپلیکیشن پروگرامنگ
تعارف
تعارف
وعلیکم السلام اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید
محمد بلال اعظم
Post #4
جولائی 18، 2013
فورم:
تعارف و انٹرویو
عروض کا سافٹوئر
امجد بھائی آپ یہ کتابچہ دیکھیں http://kitaben.urdulibrary.org/Pages/BehrM.html مجھے بھی اس سے بہت مدد ملی تھی آغاز میں۔
محمد بلال اعظم
Post #132
جولائی 18، 2013
فورم:
اردو ایپلیکیشن پروگرامنگ
متفق ہوں۔ یقینا یہی وجہ ہے۔
متفق ہوں۔ یقینا یہی وجہ ہے۔
محمد بلال اعظم
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جولائی 18، 2013
عروض کا سافٹوئر
یعنی میں اسے بھی فاعِلاتُ فاعلات فعولن ہی سمجھوں؟ اشاری نظام: 1212-1212-221
محمد بلال اعظم
Post #131
جولائی 18، 2013
فورم:
اردو ایپلیکیشن پروگرامنگ
پھر کرتا ہوں دوبارہ یوبنٹو۔ شاید رائے بدل جائے۔
پھر کرتا ہوں دوبارہ یوبنٹو۔ شاید رائے بدل جائے۔
محمد بلال اعظم
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جولائی 18، 2013
عروض کا سافٹوئر
'فاع' میں 'ع' ساکن ہے کیا؟ اور کیا یہاں 'یک حرفی' حرف آئے گا؟
محمد بلال اعظم
Post #127
جولائی 18، 2013
فورم:
اردو ایپلیکیشن پروگرامنگ
ڈؤئل بوٹ سے کیا مراد؟ کیا ونڈوز کے سار=تھ ہی کروں۔ یعنی ڈبل آپریٹنگ سسٹم۔
ڈؤئل بوٹ سے کیا مراد؟ کیا ونڈوز کے سار=تھ ہی کروں۔ یعنی ڈبل آپریٹنگ سسٹم۔
محمد بلال اعظم
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جولائی 18، 2013
ذٰشان بھائی آپ کونسا او ایس استعمال کرتے ہیں اور 'سٹیبل" سے کیا مراد ہے؟
ذٰشان بھائی آپ کونسا او ایس استعمال کرتے ہیں اور 'سٹیبل" سے کیا مراد ہے؟
محمد بلال اعظم
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جولائی 18، 2013
ہمم یہ تو ہے۔ آپ اس کے متعلق کوئی اچھا سا لنک بتائیے تاکہ میں دوبارہ کرنے پہ آمادہ ہو جاؤں۔
ہمم یہ تو ہے۔ آپ اس کے متعلق کوئی اچھا سا لنک بتائیے تاکہ میں دوبارہ کرنے پہ آمادہ ہو جاؤں۔
محمد بلال اعظم
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جولائی 18، 2013
خیر اب تو میں دوبارہ ونڈوز پہ آ گیا ہوں۔ وہ تو سمجھ ہی نہیں آیا۔
خیر اب تو میں دوبارہ ونڈوز پہ آ گیا ہوں۔ وہ تو سمجھ ہی نہیں آیا۔
محمد بلال اعظم
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جولائی 18، 2013
کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا
قیصرانی جی یوبنٹو، فیڈورا، لینکس، میک ایک ہی جیسی ہے۔ سارا دن لگا کے ڈاؤنلوڈ کی اور 15 منٹ بعد ہی دوبارہ ونڈوز انسٹالیشن پہ لگا دی۔
محمد بلال اعظم
Post #31
جولائی 18، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا
ہائےےےےےےےےےےےےےے نہ تو میں عزیزی اور نہ مجھے بلانے والا جنید سلیم :D
محمد بلال اعظم
Post #30
جولائی 18، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ذیشان بھائی۔۔۔ اس میں تو ونڈوز کا کوئی سافٹوئر نہیں چلتا۔ حتیٰ کہ ورڈ کی فائلز بھی اوپن نہیں کرتاا۔
ذیشان بھائی۔۔۔ اس میں تو ونڈوز کا کوئی سافٹوئر نہیں چلتا۔ حتیٰ کہ ورڈ کی فائلز بھی اوپن نہیں کرتاا۔
محمد بلال اعظم
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جولائی 18، 2013
قیصرانی انکل ونڈوز کا انٹرفیس بہت اچھا ہے خاص طور پہ 8 کا۔ یوبنٹو تو بے کار لگی ہے۔
قیصرانی انکل ونڈوز کا انٹرفیس بہت اچھا ہے خاص طور پہ 8 کا۔ یوبنٹو تو بے کار لگی ہے۔
محمد بلال اعظم
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جولائی 18، 2013
اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری سائٹ کی سالگرہ
مجھے بھی کوئی آسان سا کام دے دیں۔ میں بھی آج کل فارغ ہی رہتا ہوں۔
محمد بلال اعظم
Post #5
جولائی 18، 2013
فورم:
ضروری اعلانات
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top