نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    مسئلہ یہ نہیں کہ تیرا ہوں۔۔۔ مسئلہ یہ ہے، صرف تیرا ہوں

    مسئلہ یہ نہیں کہ تیرا ہوں۔۔۔ مسئلہ یہ ہے، صرف تیرا ہوں
  2. محمد بلال اعظم

    محسن نقوی یہ تیری جھیل سی آنکھوں میں رت جگوں کے بھنور

    بہت عمدہ و اعلیٰ نین بھائی ڈھیروں دفعہ پڑھی ہوئی محسن نقوی کی خوبصورت کل ہی کلیاتِ محسن میں پڑھ رہا تھا۔ آج پھر پڑھ کے لطف آ گیا۔ بہت شکریہ
  3. محمد بلال اعظم

    اسلام آباد میں ژالہ باری اور بارش

    ساہیوال میں تو بس ہلکی بھلکی رم جھم ہی ہوتی ہے۔ لیکن مزہ آ گیا۔ بارش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. محمد بلال اعظم

    تعارف کاپی پیسٹ تعارف

    خوش آمدید جناب عثمان غازی صاحب
  5. محمد بلال اعظم

    بیٹیاں

    بہت عمدہ نایاب صاحب غزل ااور آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔ جزاک اللہ
  6. محمد بلال اعظم

    کولاژ، کراچی-شمارہ نمبر 2-2013

    بہت شکریہ۔ ڈاؤنلوڈنگ پہ لگا دیا ہے۔
  7. محمد بلال اعظم

    مبارکباد چاند تاروں کی عید

    زبیر بھائی کمال کر دیا۔ ماشاءاللہ بہت سی دعائیں، بہت سا پیار۔`
  8. محمد بلال اعظم

    گلزار ماں میں آیا تھا۔۔۔ دینہ جہلم سے واپسی پر ایک نظم

    گلزار صاحب احساسات کو جس پیرایے میں الفاظ کا رنگ دیتے ہیں، وہ اپنی مثال آپ ہے۔ تدوین کر دی گئی ہے۔ تشکر
  9. محمد بلال اعظم

    عید کی تیاریاں اور خوشیاں

    1)عید کے چاند کا اعلان سنتے یا دیکھتے ہی آپ کیا دعا مانگتے ہیں اور پہلا کام کیا کرتے ہیں مارکیٹ کا چکر یا کچن کا رخ یا ؟؟؟ بہت کچھ ذہن میں چل رہا ہوتا ہے۔ ایسے میں جو یاد آ جائے اور کچن سے تو میرا دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ہے سو موبائل اور انٹرنیٹ فوراً سے پیشتر ہاتھوں میں ہوتا ہے۔:) 2)عید کی...
  10. محمد بلال اعظم

    گلزار ماں میں آیا تھا۔۔۔ دینہ جہلم سے واپسی پر ایک نظم

    ماں میں آیا تھا گلزارؔ کی اپنی جنم بھومی دینہ جہلم سے واپسی پر ایک نظم ماں میں آیا تھا تری پیروں کی مٹی کو، میں آنکھوں سے لگانے کو وصل کے گیت گانے کو، ہجر کے گیت گانے کو ترے جہلم کے پانی میں نہانے کو ترے میلوں کے ٹھیلوں میں جھمیلوں میں، میں خوش ہونے اور ہنسنے کو اور رونے کو میں وہی میلا کچیلا...
  11. محمد بلال اعظم

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    میری طرف تو مسئلہ حل ہو گیا:)
  12. محمد بلال اعظم

    چلیے یہ بھی اچھا ہے۔ اکثر شاعر "نا معلوم" ہی اچھے لگتے ہیں۔

    چلیے یہ بھی اچھا ہے۔ اکثر شاعر "نا معلوم" ہی اچھے لگتے ہیں۔
  13. محمد بلال اعظم

    ساغر صدیقی :::: حادثے کیا کیا تمہاری بے رُخی سے ہو گئے

    کوشش تو یہی کرتا ہوں لیکن اس وقت کتاب میسر نہیں ہے۔
  14. محمد بلال اعظم

    تدوین کر دی گئی حضور۔ اس کے شاعر کا نام پتہ ہے آپ کو کیا؟

    تدوین کر دی گئی حضور۔ اس کے شاعر کا نام پتہ ہے آپ کو کیا؟
  15. محمد بلال اعظم

    عید کی تیاریاں اور خوشیاں

    ہممم مزیدار دھاگہ ہے
  16. محمد بلال اعظم

    ساغر صدیقی :::: حادثے کیا کیا تمہاری بے رُخی سے ہو گئے

    میں دراصل یہ کہہ رہا تھا کہ آپ نے ساغر نظامی کا ٹیگ لگایا ہے جبکہ جہاں تک مجھے یاد ہے، میں نے یہ ساغر صدیقی کے کلیات میں پڑی ہے۔ بہرحال میں کل دیکھتا ہوں کہ اس کلیات کا ناشر، پبلشر وغیرہ کون ہے۔
  17. محمد بلال اعظم

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    ابن سعید بھائی صبح تو صحیح تھا مگر اب الفاظ میں یو آر ایل داخل نہیں ہو رہا۔
  18. محمد بلال اعظم

    ساغر صدیقی :::: حادثے کیا کیا تمہاری بے رُخی سے ہو گئے

    منیب احمد فاتح بھائی جہاں تک مجھے علم ہے، بالا شعر ساغر صدیقی کا ہی ہے جبکہ ساغر نظامی کا شعر ایسے ہے آؤ اک سجدہ کریں عالمِ بد مستی میں لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں دونوں اشعار میں فرق صرف "مدہوشی" اور "بد مستی" کا ہی ہے۔ مکمل غزلیں یہاں دیکھی جا سکتی ہیں۔...
  19. محمد بلال اعظم

    ساغر صدیقی :::: حادثے کیا کیا تمہاری بے رُخی سے ہو گئے

    یہ غزل کلیاتِ ساغر میں موجود ہے تو پھر یہ ساغر نظامی کی کیسے ہو سکتی ہے؟ قطع نظر اس کے کہ شاعر کون ہے، غزل زبردست ہے۔ جواب کا منتظر رہوں گا۔ آداب
Top