زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
انار کا جوس
ماموں نے گھر میں انار کے پودے لگائے ہوئے ہیں، وہاں سے آئے ہیں۔:angel:
محمد بلال اعظم
Post #3
جولائی 27، 2013
فورم:
کچن کارنر
انار کا جوس
انار کا جوس کیسے بناتے ہیں؟ کوئی آسان اور مزیدار سی ترکیب پلیز۔ ملائکہ آپی نیلم آپی عائشہ عزیز آپی غدیر زھرا آپی نیرنگ خیال بھیا فہیم بھیا عمر سیف بھیا
محمد بلال اعظم
لڑی
جولائی 27، 2013
جوابات: 91
فورم:
کچن کارنر
عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر
میں نے بھی دیکھنی ہیں۔ شمشاد بھائی آپ کی تصاویر نظر آ رہی ہیں۔
محمد بلال اعظم
Post #124
جولائی 27، 2013
فورم:
تصاویر
خمار بارہ بنکوی
:::: ایسا نہیں کہ اُن سے محبت نہیں رہی
واہ سبحان اللہ مطلع تا مقطع غزل لاجواب ہے۔
محمد بلال اعظم
Post #4
جولائی 27، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
ایک فارسی غزل (کوئی فارسی بان اس کی اصلاح کردے)
اللہ ہمیں فارسی سمجھنے کی توفیق دے۔
محمد بلال اعظم
Post #11
جولائی 27، 2013
فورم:
اِصلاحِ سخن
بس ایک معافی ، ہماری توبہ کبھی جو ایسے ستائیں تم کو
اتنا عزن نہ اٹھائیے، روزوں کا مہینہ ہے۔:p
محمد بلال اعظم
Post #24
جولائی 27، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
بس ایک معافی ، ہماری توبہ کبھی جو ایسے ستائیں تم کو
شکر ہے فُٹ نوٹ تھا۔ ورنہ میں تو اسے مَنّت پڑھ رہا تھا:)
محمد بلال اعظم
Post #23
جولائی 27، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
جویریہ بٹیا المعروف جیہ کو اردو محفل میں عرصہ بعد واپسی پر خوش آمدید
انا للہ و انا الیہ راجعون صبح جب یہ خبر پڑھی تھی تو کچھ لکھا نہیں جا رہا تھا۔ اب بھی الفاظ نہیں مل رہے۔:( اللہ تعالیٰ آپ سب کو صبر اور ہمت دے۔ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین :(:(:(
محمد بلال اعظم
Post #50
جولائی 27، 2013
فورم:
ذکر محفلین
بس ایک معافی ، ہماری توبہ کبھی جو ایسے ستائیں تم کو
ترلے کے ماہرینِ فن کو ٹیگ کیا جانا چاہئے:D سو ٹیگ پلیز عمر بھائی :D
محمد بلال اعظم
Post #15
جولائی 27، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
جس دھوپ کی دل میں ٹھنڈک تھی وہ دھوپ اسی کے ساتھ گئی۔۔۔ ان جلتی بلتی گلیوں میں اب خاک اڑاؤں کس کے...
جس دھوپ کی دل میں ٹھنڈک تھی وہ دھوپ اسی کے ساتھ گئی۔۔۔ ان جلتی بلتی گلیوں میں اب خاک اڑاؤں کس کے لیئے (کتاب چہرہ کے دو دوستوں کی یاد میں)
محمد بلال اعظم
کیفیت نامہ
جولائی 27، 2013
بس ایک معافی ، ہماری توبہ کبھی جو ایسے ستائیں تم کو
"ترلے" لفظ تو سنا سنا ہے مگر اس کا مطلب کیا ہے؟
محمد بلال اعظم
Post #13
جولائی 27، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
بس ایک معافی ، ہماری توبہ کبھی جو ایسے ستائیں تم کو
نہیں۔۔۔ ٹویٹر سے میسج میں آئے تھے دو اشعار۔ پھر گوگل کر کے پوری غزل کسی بلاگ سے ملی۔ شکریہ
محمد بلال اعظم
Post #12
جولائی 27، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
بس ایک معافی ، ہماری توبہ کبھی جو ایسے ستائیں تم کو
پھر ایسے عشق سے ہم رجے:D تُو ہے ہرجائی تو اپنا بھی یہی طور سہی تُو نہیں اور سہی، اور نہیں اور سہی
محمد بلال اعظم
Post #11
جولائی 27، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
بس ایک معافی ، ہماری توبہ کبھی جو ایسے ستائیں تم کو
بہت شکریہ تشکر
محمد بلال اعظم
Post #10
جولائی 27، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
بس ایک معافی ، ہماری توبہ کبھی جو ایسے ستائیں تم کو
شکریہ جزاک اللہ
محمد بلال اعظم
Post #9
جولائی 27، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
بس ایک معافی ، ہماری توبہ کبھی جو ایسے ستائیں تم کو
کبھی کبھی کالج دور کی شاعری بھی جی کے بہلاوے کے لئے ضرور ہوتی ہے ورنہ ہر وقت چچا اور ان کے بھتیجوں کو پڑھ پڑھ کے دماغ پک جاتا ہے :)
محمد بلال اعظم
Post #8
جولائی 27، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
جویریہ بٹیا المعروف جیہ کو اردو محفل میں عرصہ بعد واپسی پر خوش آمدید
:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(
محمد بلال اعظم
Post #25
جولائی 27، 2013
فورم:
ذکر محفلین
اوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد بلال اعظم
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جولائی 27، 2013
اچھا شعر ہے۔ لیکن "ریا ہے" کا قافیہ کچھ پرانا پرانا لگتا ہے۔
اچھا شعر ہے۔ لیکن "ریا ہے" کا قافیہ کچھ پرانا پرانا لگتا ہے۔
محمد بلال اعظم
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جولائی 26، 2013
جویریہ بٹیا المعروف جیہ کو اردو محفل میں عرصہ بعد واپسی پر خوش آمدید
پرانے دھاگوں میں بہت ذکر پڑھا ہے ان کا۔ واپسی بہت بہت مبارک ہو۔
محمد بلال اعظم
Post #13
جولائی 26، 2013
فورم:
ذکر محفلین
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top